aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mouse"
کام مکتوب کا ماؤس سے لیا جاتا ہےآہ سوزاں کو بھی اپلوڈ کیا جاتا ہے
تو جو چاہے تو اٹھے سینۂ صحرا سے حبابرہرو دشت ہو سیلی زدۂ موج سراب
مگر آہنگ میرا کھو گیا شاید کہاں جانےکوئی موج ۔۔۔کوئی موج شمال جاوداں جانے
یہ پانی ہوا اور یہ شمس و قمریہ موج رواں یہ کنارہ بھنور
یہ درد موج صبا ہوا ہےیہ آگ دل کی صدا بنی ہے
اے موج دجلہ تو بھی پہچانتی ہے ہم کواب تک ہے تیرا دریا افسانہ خواں ہمارا
اسی سے ہوئی ہے بدن کی نمودکہ شعلے میں پوشیدہ ہے موج دود
بستی کی ہر اک شاداب گلی خوابوں کا جزیرہ تھی گویاہر موج نفس ہر موج صبا نغموں کا ذخیرہ تھی گویا
موج مضطر تھی کہیں گہرائیوں میں مست خوابرات کے افسوں سے طائر آشیانوں میں اسیر
نہیں جو موج صبا میں کوئی شمیم پیامتو اب صبا میں صبا کے سوا کچھ اور نہیں
وہ موج زر جو تری نظر ہے
موج دود آہ سے آئینہ ہے روشن مراگنج آب آورد سے معمور ہے دامن مرا
لہلہاتے ہیں جس طرح دل میںموج درد فراق یار آئے
آج ہر موج ہوا سے ہے سوالی خلقتلا کوئی نغمہ کوئی صوت تری عمر دراز
سکوت شام میں درماندگی کا عالم ہےرکی رکی سی کسی سوچ میں ہے موج صبا
میں تجھ کو دیکھ کے خود سے سوال کرتا ہوںیہ موج رنگ زمیں پر کہاں سے اتری ہے
ہوتا ہے ان پہ فضل جو رب کریم کاموج سموم بنتی ہے جھونکا نسیم کا
میرے لیے تم سرگرداں تھےبحر تھا میں تم موج رواں تھے
رفتار ہے کہ چاندنی راتوں میں موج گنگیا بھیرویں کی پچھلے پہر قلب میں امنگ
چشمۂ دامن ترا آئینۂ سیال ہےدامن موج ہوا جس کے لیے رومال ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books