aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mu.nder"
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میںضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
اپنے گھر میں نہ جھروکہ نہ منڈیرطاق سپنوں کے سجا رکھے ہیں
کوئی سمت سفر کی پہچان نہیں کر سکتیشام کی ٹوٹی منڈیر سے
نہ جانے وقت ہے کیا دور تک ہے سناٹافقط منڈیر کے پنجرے میں اونگھتا پنچھی
امکانوں کے ہر کوچے میں امیدوں کی ہر منڈیر پرمستقبل کے ہر رستے میں خواب کی جوت جگائے رکھنا
چراغ ہے، کتاب ہے سوال ہے، جواب ہےکہ آسماں منڈیر ہے کہ یہ زمیں بھی ڈھیر ہے
قدموں سے پہلے دیوار مجھے پھلانگ رہی ہےمنڈیر پر دھرا چراغ مجھ سے زیادہ روشن ہے!
منڈیر پر کیوںکرتی ہے چوں چوں
زخمی پرندے کو دیوار کی منڈیر پرسستاتے ہوئے دیکھا
میرے لہو کو تنہائیاں چاٹ رہی ہیںشہر کی منڈیر سے تنکے چرائے تھے
کوئی شاخ گل ہے نہ کوئی منڈیرگھڑی دو گھڑی پنکھڑی جیسے پر جوڑ کر بیٹھ جائیں جہاں
کتنی ویران ہے اجڑے ہوئے خوابوں کی منڈیربھولی بسری ہوئی یادوں کے پپیہے چپ ہیں
منڈیر اور کھائی پہ چڑھتا ہوابلندی سے نیچے اترتا ہوا
ایسا کیوں ہوتا ہےکہ چھت کی منڈیر پر بیٹھی
کدو رے کدوبیٹھا منڈیر
خوابوں کے اس منڈیر سے دیکھا کیے مجھےیہ اور بات ہے کہ ہوئی چشم میری نم
ادھر گماں کی منڈیر پر کچھ نشانعنقا کے بیٹھنے کا فریب جیسے
منڈیر پر کی نحیف بیلیںچاروں جانب کو دیکھتی ہیں۔۔۔۔ وہ کیسے بولیں کہ ان کے لب پہ
اڑا دیں اپنی منڈیر سے ہم
کنویں کی چکنی سرخ منڈیر سےرسی کھینچتے کھینچتے اس کے بازو شل ہو جاتے تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books