aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mudabbir"
تو اگر کوئی مدبر ہے تو سن میری صداہے دلیری دست ارباب سیاست کا عصا
ایک مفکر ایک مدبر ایک سیاست داں بھیملک و قوم کی خاطر دینے کو تیار تھے جاں بھی
ہے مدبر تو ہی نیچر کے شفا خانے کیتو ہی لا ریب ہے مے زیست کے پیمانے کی
بنے ہیں اہل ہوس مدعی بھی منصف بھیکسے وکیل کریں کس سے منصفی چاہیں
مردہ شاہوں کے مقابر سے بہلنے والیاپنے تاریک مکانوں کو تو دیکھا ہوتا
تو معراج فن تو ہی فن کا سنگھارمصور ہوں میں تو مرا شاہکار
مرے دل، مرے مسافرہوا پھر سے حکم صادر
جیسے بیگانے سے اب ملتے ہو ویسے ہی سہیآؤ دو چار گھڑی میرے مقابل بیٹھو
سب مد مقابل تھےخسرو تھا کہ جم جو تھا
فرشتے پڑھتے ہیں جس کو وہ نام ہے تیرابڑی جناب تری فیض عام ہے تیرا
پھر اسی طرح جہاں ہوگا مقابل پیہمسایۂ زلف کا اور جنبش بازو کا سفر
نقاش پر بھی زور جب آ مفلسی کرےسب رنگ دم میں کر دے مصور کے کرکرے
دوپہر آئی تو ہر رگ نے لہو برسایادن ڈھلا خوف کا عفریت مقابل آیا
مقابل میں آئے جسارت تھی کس کوکوئی روک دے بڑھ کے ہمت تھی کس کو
ذرا سی عمر میں کرتے ہوں مجھ کو متأثرمحلے ٹولے کے گمنام آدمیوں کے
جانے کس کی تلاش ان کی آنکھوں میں تھیآرزو کے مسافر
مقبلو! مدبروں کو یاد کروخوش دلو غم زدوں کو شاد کرو
وہ میری پہلی محبت تھیجس کی آنکھیں دیکھ متأثر ہو جاتے تھے ہرن
کون سا اسٹیشن ہے؟ڈاسنہ ہے صاحب جی
کسی کو بہر سماعت نہ وقت تھا نہ دماغنہ مدعی نہ شہادت حساب پاک ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books