aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mudarris"
لوگ استاد جس کو کہتے ہیںاس کا رتبہ عظیم ہوتا ہے
قمچیاں معلم ہیںقمچیاں مدرس ہیں
کالج کے مدرس سے جو ہو آپ کو ملناوہ پچھلے پہر اپنے نشیمن میں ملے گا
قمچیاں مدرس ہیںقمچیاں رٹاتی ہیں
اب وہ الطاف نہیں ہم پہ عنایات نہیںبات یہ کیا ہے کہ پہلی سی مدارات نہیں
بنے ہیں اہل ہوس مدعی بھی منصف بھیکسے وکیل کریں کس سے منصفی چاہیں
گیا دور سرمایہ داری گیاتماشا دکھا کر مداری گیا
مہوس نے یہ پانی ہستئ نوخیز پر چھڑکاگرہ کھولی ہنر نے اس کے گویا کار عالم سے
کسی کو بہر سماعت نہ وقت تھا نہ دماغنہ مدعی نہ شہادت حساب پاک ہوا
میں محو مدارات عالماور تم کو ذوق تماشا تھا
تجھ سے مہوس نے جو شوریٰ لیاپھونک دیا کان میں کیا جانے کیا
تو اگر کوئی مدبر ہے تو سن میری صداہے دلیری دست ارباب سیاست کا عصا
جو عزم و ہمت کے مدعی تھےاب ان کے ہاتھوں میں صدق ایماں کی
ناچنے والے ساری مداری محب وطندیس میں بسنے والا ہر اک سچ پسند
روٹی نوچ جاتے تھےاب تو وہ مداری بھی
وہ جو پہلے تھا کبھی بندر مداری بن گیایعنی مزدور افسر سرمایہ کاری بن گیا
شعار کی جو مدارات قامت جاناںکیا ہے فیضؔ در دل در فلک سے بلند
وہی قومیں ترقی کے مدارج پر ہیں فائق ترکہ ہے جن میں تمدن اور سیاست کی فراوانی
وفا و لطف ترحم کی خاص عادت ہےغرض کرم ہے مدارات ہے عنایت ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books