aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mudgam"
حدود استوا قطبین سے یوں ہو گئے مدغمکہ ہے اب ربع مسکوں جیسے گھر کی چار دیواری
ایک ہی آگ سے ہر روح جلا پاتی ہےہو گئے ایک ہی شعلے میں شرارے مدغم
اپنے وجود کو گھاٹی میں مدغم کرتیشور مچاتی
نرم پتوں کو گدگدی کرتیسرسراتی ہوا کی مدھم چاپ
درخت میں اپنی شناخت مدغم نہیں کر دیتیتم اگر درخت نہیں بن سکتے
حال کے لمحوں میں مدغم کر دوخود کو خود میں ضم کر دو
دھرتی میں مدغم ہو جاؤںدھرتی جب مجھ کو اگلے تو پودا بن کر پھوٹوں
پھر مقام رفاقت پہ مدغم ہوئیںسوئیاں دونوں گھڑیال کی
ایک دوسرے میں مدغم ہو گئے ہیںصوفے پر ادھ لیٹی
کاغذی سکوں نے چھینا اشرفیوں کا فروغہے رذالت میں شرافت آج مدغم ہائے ہائے
بڑا پر ہول رستہ تھابدن کے جوہر خفتہ میں کوئی قوت لاہوت مدغم تھی
جمال صبح وطن آنسوؤں میں مدغم ہےعروس فصل بہاراں کی آنکھ پر نم ہے
اٹھ رہی ہے کہیں قربت سے تری سانس کی آنچاپنی خوشبو میں سلگتی ہوئی مدھم مدھم
کتنی بے ربط تمناؤں کے مبہم خاکےاپنے خوابوں میں بسائے تھے کسی کی خاطر
چاند مدھم ہے آسماں چپ ہےنیند کی گود میں جہاں چپ ہے
سبز مدھم روشنی میں سرخ آنچل کی دھنکسرد کمرے میں مچلتی گرم سانسوں کی مہک
ایک مبہم آسیا کے دور ہیںکیسی سرگرمی سے غم کو روندتا جاتا ہوں میں!
لبوں کی مدھم طویل سرگوشیوں میں سانسیں الجھ گئی تھیںمندے ہوئے ساحلوں پہ جیسے کہیں بہت دور
بس ایک وقفۂ تاریک، لمحۂ شہلاسما میں جنبش مبہم سی کچھ ہوئی فوراً
وہ شمشاد بلڈنگ پہ اک شور محشروہ مبہم سی باتیں وہ پوشیدہ نشتر
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books