aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muft-e-KHudaa"
ہے یہی التجا سن ہماری دعااے خدا اے خدا اے خدا اے خدا
رات تاروں سے جھولی بھرے آئی تھیگھپ اندھیرا مگر ساتھ وہ لائی تھیمیں کبھی خوش ہوا میں کبھی ڈر گیااے خدا اے خدا اے خدا اے خدا
دل میں کم ظرف کے اٹھتی ہیں حسد کی لپٹیںآتش عشق سے عاشق کا جگر جلتا ہےقلب معصوم میں ہر عابد پاکیزہ کےشعلۂ خواہش عرفان خدا پلتا ہےمیں نہ حاسد ہوں نہ عاشق ہوں نہ عابد اے دوستپھر بھی انگاروں پہ ہر وقت رہا کرتا ہوںمیری قسمت میں ہے احساس خودی کی حدتاپنی ہی آگ میں دن رات جلا کرتا ہوں
اے خدا میرے خداراستہ آسان کر
خوشا کہ آج بفضل خدا وہ دن آیاکہ دست غیب نے اس گھر کی در کشائی کی
یہ ہے فخر آدمکہ بس ابن آدمامین خدا ہے قرین خدا ہےمری ہستی کیا ہےفقط واسطہ ہے!
اے خدا ان سلگتے ہونٹوں کیکیا دعا بے اثر گئی ہوگی
عشق اب پیرویٔ عقل خدا داد کرےآبرو کوچۂ جاناں میں نہ برباد کرےکہنہ پیکر میں نئی روح کو آباد کرےیا کہن روح کو تقلید سے آزاد کرے
میں صداقت کا پیمبرمحرم راز حقیقتمظہر نور خدا ہوںراستی کا پاسباں ہوںآدمی کے دل سے مجھ کودور کرنا ہے اندھیرازندگی جب تک رہے گیمیں یہی کرتا رہوں گاموت سے ڈرتا نہیں میںموت میری زندگی ہےموت میری آبرو ہے
مخلوق خدا کا وہ پسینے میں نہانایاد آ گیا سورج کی جوانی کا زمانہ
اے خدا ہندوستاں پر یہ نحوست تا کجا؟آخر اس جنت پہ دوزخ کی حکومت تا کجا؟
جیسے سورج کی کرن چوم لے رخ دھرتی کاجیسے سجدے کی ضیا نور خدا چھوتی ہے
کانپتے ہاتھ مرےایک دعا کو اٹھےاے خداآج مرے خواب کیتعبیر ملے یا نہ ملےمعجزے ہوں کہ نہ ہوںپھر بشارت نئی صبحوں کیملے یا نہ ملےاے خداآج کوئی اچھی خبرشہر آشوب سےاس شہر بتاں تکپہنچے
عکسدل میں کیسا ہےکس کا ہے انتظاربرسوں گزرےاس سائے میںرقصندہ ہوںرنگ چہرے کاچراغ آنکھوں کےدھندلے پڑ گئےکوئی خدانہ ہم سایۂ خداہر لمحہاک بار گراںدور تکسنسان راستہگرد آلود
اے خدا ہے تو ہی مالک دو جہاںتیری قدرت کے جلوے ہیں ہر سو عیاں
عرش سے ان کے لیے نور خدا آیا تھابندۂ خاص تھے رشیوں کا لقب پایا تھا
جنگلوں کے بیچ میں آب رواں کوثر صفتاے خدا کیا اس زمیں پر دوسری جنت ہے یہ
جائے شکر اس میں شکایات تری بیداد کی تھیغم نصیبوں کو اگر یاد خدا بھی آئی
کچھ حرف دعا لکھو کچھ بہر خدا لکھوجو نقش ہوئے دل پر وہ نقش وفا لکھو
اے خدا ان مضطرب موجوں کو ہے کس کی تلاشکس کے قدموں میں یہ سر رکھنے کو یوں بے تاب ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books