aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muhafiz"
مرا قلم نہیں کردار اس محافظ کاجو اپنے شہر کو محصور کر کے ناز کرے
کہاں ہیں کہاں ہیں محافظ خودی کےثناخوان تقدیس مشرق کہاں ہیں
تری نیچی نظر خود تیری عصمت کی محافظ ہےتو اس نشتر کی تیزی آزما لیتی تو اچھا تھا
یہ سب مرد ہیں اور تمہارے محافظگلی میں اگر اک درندے نے تم پر کسا کوئی جملہ
جو تیری نیندوں کو جاگتا تھاجو تیری کھانسی کو کھانستا تھا
حسن وقت مالک بھی ہے دیوتا بھیمحافظ بھی ہے اور خواجہ سرا بھی
یہاں آثار باقی ہیں ابھی جاگیر داری کےمحافظ پائے جاتے ہیں ابھی سرمایہ داری کے
دعوے تو کرتے ہیں بلندی کےمحافظ خود کو اردو کا کہا کرتے ہیں یہ اکثر
زمین ویتنامتیرے بیٹے تو تیرے وارث ترے محافظ ہیں
محافظ اپنی قوت سے ہے تہذیب و تمدن کینہ کیوں ہو ارتقائے زندگی کی رازداں اردو
دعامیری محافظ بن جاتی ہے
محافظ ہیں ہم امن کے لا کلامزمانے کو دیتے ہیں بدھ کا پیام
سیاست دان اس نظام کا محافظ کیوں نہ ہو!کہ اس کی برکت سے
برق خود اپنی تجلی کی محافظ ہوگی!پھول خود اپنی لطافت کے گریباں ہوں گے
یہ شکستہ شجر تو محافظ نہیںیہ شکستہ شجر تو سپاہی نہیں
وہ بوڑھے محافظ وہ کیچڑ کے رستےوہ برساتی نالے وہ مدہوش بچے
محافظ ہے خدا تیرانہیں وہ ٹوٹنے دے گا
مرنا بھی ساتھ اس کے جینا بھی ساتھ اس کےہم اس کے ہیں محافظ یہ پاسباں ہماری
محافظ ہے ہر اک شے کاکہ جب ان زلزلوں سے
ہمت کے شناور کو بھنور بھی ہے کناراہر فرد ہے اس ملک کی عزت کا محافظ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books