aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muhim"
انتخابی مہم کے دوراناور نظم کے وسط میں
میرے جسم پر ایسے سفر کرتی ہیںجیسے کوئی مہم جو پہاڑ کی چوٹی پر
اس نظم کو قبر میں گاڑ دیجئےشجرکاری مہم کے دوران
اس لیے کہ تم ہر ہر اس مہم میں بے خطر کود پڑو جو بڑے سر کرنا چاہتے تھےلیکن بزدلی یا خوف کی وجہ سے نہ کر سکے
کیسی آیند ورود تھی یہ مہم جو ہجرتجس میں سیماب قدم چلتا رہا ہوں برسوں
پھر اس میں گرتا ہےگر کے خود کو نکالنے کی مہم میں دن رات کاٹتا ہے
پر خطر سے کسی فن کا معیار تھےاک مہم جو مصور کا شہکار تھے
اتار دوں تیشۂ نظر سےکوئی مہم دے اگر چنوتی
صحیفوں کے سنہرے حرف سب جھولی میں ڈالے تھےخبر تھی جس مہم جوئی پہ نکلی ہوں
چاہتے سب ہیں کہ ہوں اوج ثریا پہ مقیمپہلے ویسا کوئی پیدا تو کرے قلب سلیم
گزر رہا ہوں کچھ انجانی رہ گزاروں سےمہیب سائے مری سمت بڑھتے آتے ہیں
میں نے منعم کو دیا سرمایہ داری کا جنوںکون کر سکتا ہے اس کی آتش سوزاں کو سرد
لوح بھی تو، قلم بھی تو، تیرا وجود الکتاب!گنبد آبگینہ رنگ تیرے محیط میں حباب!
ایک یخ بستہ اداسی ہے دل و جاں پہ محیطاب مری روح میں باقی ہے نہ امید نہ جوش
جس میں ایک دوسرے سے ہم کنار تیرتے رہےمحیط جس طرح ہو دائرے کے گرد حلقہ زن
جہاں روتی ہوں میں جھکا کے سرمیں مہیب رات کا پہر ہوں
بھرتے حب وطن کا گو دم ہیںپر محب وطن بہت کم ہیں
پر اس کا گیت سب کے دلوں میں مقیم ہےاور اس کے لے سے سیکڑوں لذت شناس ہیں
اسی دریا کے اک کنارے پرنرکلوں کے مہیب جھاوے میں
مہیب پھاٹکوں کے ڈولتے کواڑ چیخ اٹھےابل پڑے الجھتے بازوؤں چٹختی پسلیوں کے پر ہراس قافلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books