aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mukaafaat"
کب ڈوبے گا سرمایہ پرستی کا سفینہدنیا ہے تری منتظر روز مکافات
جبین کج کلاہی خاک پر خم ہم بھی دیکھیں گےمکافات عمل تاریخ انساں کی روایت ہے
اے مرغک بیچارہ ذرا یہ تو بتا توتیرا وہ گنہ کیا تھا یہ ہے جس کی مکافات؟
رہی ہے حضرت یزداں سے دوستی میریرہا ہے زہد سے یارانہ استوار مرا
عدم وجود کے مابین فاصلہ ہے بہتیہ فاصلہ ہمیں اک روز طے تو کرنا ہے
مکافات کا سلسلہدل کی ویرانیوں سے گزرتا ہوا
اے فلسفی کیا سوچ کے کر بیٹھا تھا شادیجو جرم کیا تو نے یہ اس کی ہے مکافات
جسم و جاں کو جھلستی ہوئی ریگ پیکار میں گھر گیامیں مکافات کے سیل اسرار میں گھر گیا
کئی طبقات ہیں دن کےکہیں صبح مکافات سخن کے منطقے میں تم مقید ہو
گفتگو ربط کے احساس سے دورخامشی رنج مکافات سے دور
تھکی تھکی مضمحل ہوا کے نحیف جھونکےاجاڑ آنگن میں آ کے کچھ دیر رک گئے تھے
اور دنیاؤں کا جرمجس کی زنجیر مکافات میں الجھے ہوئے ہم
کتنی بڑی قطار کھلے زاویوں کی تھیوقت آ گیا تھا وصل و مکافات وصل کا
مکافات کی ان کے سر پر جو رت آ گئیستوں درستوں تھا دھواں اگ رہا
سب عکس ہیں اسرار فسوں کار کے شایدیکساں ہیں مکافات کی یورش میں سبھی رنگ
آؤ کہ رسم اہل خرابات ہے یہیہر عشق سخت جاں کی مکافات ہے یہی
وجود بھی اپنا کھو چکے ہیںبہت مکافات بے وجودی کو رو چکے ہیں
اتر کر جہان مکافات میںرہی زندگی موت کی گھات میں
وہ اک گستاخ منہ پھٹ آئینہجو دل کا اچھا تھا
عمروں کی مسافت سےتھک ہار گئے آخر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books