aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mukaddar"
گزرنے پاتی تو شاداب ہو بھی سکتی تھییہ تیرگی جو مری زیست کا مقدر ہے
تیرے قبضہ میں ہے گردوں تری ٹھوکر میں زمیںہاں اٹھا جلد اٹھا پائے مقدر سے جبیں
اب چمکے گا بے صبر نگاہوں کا مقدراس بام سے نکلے گا ترے حسن کا خورشید
اک بجھی روح لٹے جسم کے ڈھانچے میں لیےسوچتی ہوں میں کہاں جا کے مقدر پھوڑوں
پوچھ کر اپنی نگاہوں سے بتا دے مجھ کومیری راتوں کے مقدر میں سحر ہے کہ نہیں
ان کے بھی مقدر میں لکھی اک خون میں لتھڑی شام نہ ہوسورج کے لہو میں لتھڑی ہوئی وہ شام ہے اب تک یاد مجھے
ہے ازل سے ان غریبوں کے مقدر میں سجودان کی فطرت کا تقاضا ہے نماز بے قیام
گرچہ میرے باغ میں شبنم کی شادابی نہیںآنکھ میری مایہ دار اشک عنابی نہیں
جس کے مقدر میں رہیصبح طلب سے تیرگی
سیلف میڈ لوگوں کا المیہروشنی مزاجوں کا کیا عجب مقدر ہے
یہ پاؤں جب کسی رستے میں رنگ برسائیںتو موسموں کے مقدر چمکنے لگتے ہیں
لیکن یہاں تو بن کے مقدر بگڑ گیاپھل پھول لا کے باغ تمنا اجڑ گیا
نہ دے سکے گی سہارا تمہیں کوئی تدبیرفنا تمہارا مقدر بقا مری تقدیر
میری قسمت میں بس اک سلسلۂ شام و سحرمیرے کمرے کے مقدر میں فقط تنہائی
حسین دھوکہ ہے زندگی کامگر مقدر ہے آدمی کا
اب سفینہ مرا کہیں ٹھہرےزہر پینا مرا مقدر ہے
جو شجر ٹوٹ جاتا ہے پھلتا نہیںواپسی موسموں کا مقدر تو ہے
اب آگے جو کچھ بھی ہو مقدر، رہے گا لیکن یہ نقش دل پرہم ان کا دامن پکڑ رہے ہیں، وہ اپنا دامن چھڑا رہے ہیں
کیا ضروری ہے کہ ملنا ہی مقدر ٹھہرےکیا ضروری ہے کہ ہر روز ملیں ہم دونوں
تا ابد جن کے مقدر میں تھی دنیا اندھیریہ مگر عظمت انساں ہے کہ تقدیر کے پھیر؟
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books