aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mukhtaar"
کون ہے تارک آئین رسول مختارمصلحت وقت کی ہے کس کے عمل کا معیار
ایک مختار ہو، اورنگ جہاں بانی کااک مرقع ہو غم و رنج و پریشانی کا
ہوئے فریادیوں پر بند ایوانوں کے دروازےکہ خود محتاج درباں ہیں جہاں بانوں کے دروازے
تو کیا ہےکہ مختار کو دیکھ کر
نہ یہ فنا ہے نہ یہ بقا ہےمیان بود و عدم یہ کیسا طویل وقفہ ہے
اور ہاں جوہر علی مختار و سید تھے وہیتھا سدا جن کے دلوں سے سر کٹانے کا جنون
کیوں نہ اب تم سے تصور میں کروں بات سنو تم سے یہ کہنا ہے مجھےتم کہو گی نہیں میں وجہ سخن جان گئی
بنا کر بدلنے کا مختار ہے کونحیات مسلسل کا فن کار ہے کون
عنبریں سبزے پہ مختار ارممرمریں افسر پہ سلطان بہار
نیلا نیلا امبر کیوں ہےدھرتی کھاتی چکر کیوں ہے
جھلسے پیڑ جلی آبادی کھیتی سوکھی خرمن راکھہست و بود کا مدفن راکھ
کبھی مختار یہ تھےآج مجبور ہوئے
چوڑیاں بجتی ہیں چھاگل کی صدا آتی ہےفرط بیتابی سے اٹھ اٹھ کے نظر بیٹھ گئی
گڑیا کی آنکھ پھوڑیگڈے کی ٹانگ توڑی
ٹیکا لگاؤں مانگ بھی صندل سے بھر چکوںدلہن بنوں تو چاہیے جوڑا سہاگ کا
تم میرے ساتھ چل نہیں سکتےتمہارے پیروں کو کاندھوں پہ
تیرے شہر میںپتھر
کبھی ماضی کو دفناؤکبھی خود کو بھی سمجھاؤ
آؤتمہارے سارے جھوٹ
ابھی رو رہے تھے ابھی ہنس رہے ہیںیہ مجبور بندے یہ مختار بندے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books