aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mulaazim"
گزشتہ شب کو وہی ایک عام سی لڑکیخود اپنے گھر کے ملازم کے ساتھ بھاگ گئی
دہقاں تاجر اور ملازم سادھو سنت اور سیاسیلے کے وطن کا جھنڈا آؤ دشمن پر یلغار کریں
نجی دفتروں کے ملازم کی چھٹی کے اوقات ہوتے ہیں لیکن اسے دیر تک بیٹھنے اور بٹھانے میں کوئی قباحت نہیں ہےستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
میرے اک سالے کی اک سسرال کا اک رشتہ داراپنی کوشش سے ملازم ہو گیا تھا ایک بار
میںروزانہ ایک سو روپے اجرت کا ملازم ہوں
رہتے ہیں یہاں شاہی دفاتر کے ملازمجن کو نہ کچھ احساس غریب الوطنی ہے
محبت سرکاری ملازم ہو گئیجو وقت پہ
ملازم دفتروں سے آ رہے ہیںمٹھائی اور سودا لا رہے ہیں
تو اس نشر گہ کا فقط ایک ادنیٰ ملازمتو کچھ بھی نہیں جانتا ہے
گرفتار قلق ہوں گے ملازم بھی مصاحب بھیسر بالیں کھڑے ہوں گے احبا بھی اقارب بھی
وہ زمانے میں معزز تھے مسلماں ہو کراور تم خوار ہوئے تارک قرآں ہو کر
خاموش زمیں کے سینے میں خیموں کی طنابیں گڑنے لگیںمکھن سی ملائم راہوں پر بوٹوں کی خراشیں پڑنے لگیں
اسے ہم راہ پاتا ہوں یہ سائے کی طرح میراتعاقب کر رہا ہے جیسے میں مفرور ملزم ہوں
گرمئ رخسار سے دہکی ہوئی ٹھنڈی ہوانرم زلفوں سے ملائم انگلیوں کی چھیڑ چھاڑ
آہنی حصاروں میںعمر قید کی ملزم
اوج بخت ملاقی ان کاچرخ ہفت طبقاقی ان کا
ہیں جن کے تن ملائم میدے کی جیسے لوئیوہ اس ہوا میں خاصی اوڑھے پھرے ہیں لوئی
وہی نرم لہجہجو اتنا ملائم ہے جیسے
طاق میں شمع کے آنسو ہیں ابھی تک باقیاب مصلٰی ہے نہ منبر نہ مؤذن نہ امام
مری قاتلا مری لاش سے یہ بیان لینے کو آئی تھینہ دے ملزمہ کو سزا پولس مری قاتلا کوئی اور ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books