aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mundamil"
وقت کے ہاتھوں نے آخر مندمل کر ہی دیااب مرے معصوم زخموں سے لہو بہتا نہیں
زخم دل مندمل ہو گئے سب کے سب!
مندمل ہوا لیکنروگ کی اکائی تو
یہ دل دوز منظر سمیٹے ہوئےپھر نئے زخم تک مندمل ہو گئیں
مندمل ہوتا ہوا گھاؤ ہےڈوبتی ہے کوئی حسرت نہ ابھرتی ہے امید
مندمل زخموں سے پھوٹے نئی خنکی لے کرپیاس جاگ اٹھے سکوت دل مضطر ٹوٹے
جسمانی زخم مندمل ہوتے وقت نہیں لگتاروحانی زخم پہ مرہم کون رکھے
یہاں تم کون ہو سوچوتمہارے زخم ہوں گے مندمل تو موت سے ہوں گے
ہے منجمدیا پگھل رہا ہے
ہم ان پر منفعل کیوں ہوںیہ تحریریں
منجمد ہونٹوں پہ سناٹوں کا سنگین طلسمجیسے نایاب خزانوں پہ کڑے پہرے ہوں
منجمد ہے کمرے میںایک فرش اور اک چھت
خاکۂ حیات میںآج بھی ہوں منہمک
کہیں ایسا نہ ہواس جسم کو اس روح کو ہی منجمد کر دے
پہلوئے خاتون مشرق میں بصد تمکین و نازمنتقل ہو جا الوہیت کے سینے کے گداز
ایک بھولی ہوئی تہذیب کے پرزے سے بچھے تھے ہر سومنجمد لاوے میں اکڑے ہوئے انسانوں کے گچھے تھے وہاں
نمائش کی وہ تاب و تب اللہ اللہوہ باب مزمل پہ جشن چراغاں
مگر یہ مردہ دل عادی ہے بس غمگیں خیالوں کاگھٹا آتی نہیں خوشیوں کی بارش لا نہیں سکتی
راستہ نہیں ملتامنجمد اندھیرا ہے
تو یہ تو ہوتا ہے یہ تو ہوگاہم اپنے جذبوں کو منجمد رائیگانیوں کے سپرد کر کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books