aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "munkar"
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میںضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
ہم سے پہلے تھا عجب تیرے جہاں کا منظرکہیں مسجود تھے پتھر کہیں معبود شجر
جو منظر بھی ہے ناظر بھیاٹھے گا انا الحق کا نعرہ
ستارے جو دمکتے ہیںکسی کی چشم حیراں میں
نظر سے دور منظر کا سر و سامان ثروت ہوہماری عمر کا قصہ حساب اندوز آنی ہے
کہہ بھی دے اب وہ سب باتیںجو دل میں پوشیدہ ہیں
چھوٹا سا اک گاؤں تھا جس میںدیئے تھے کم اور بہت اندھیرا
کیا داکھ منقےٰ سونٹھ مرچ کیا کیسر لونگ سپاری ہےسب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا جب لاد چلے گا بنجارا
تو کسی اور ہی دنیا میں ملی تھی مجھ سےتو کسی اور ہی منظر کی مہک لائی تھی
جن کی آنکھوں کو رخ صبح کا یارا بھی نہیںان کی راتوں میں کوئی شمع منور کر دے
بلاؤ خدایان دیں کو بلاؤیہ کوچے یہ گلیاں یہ منظر دکھاؤ
میں اس کی آنکھوں کو دیکھتا رہتا ہوںمگر میری سمجھ میں کچھ نہیں آتا
منکر بھی آدمی ہوئے اور کفر کے بھرےکیا کیا کرشمے کشف و کرامات کے لیے
تیرے در و بام پر وادی ایمن کا نورتیرا منار بلند جلوہ گہ جبرئیل
دور ہی دور رہی بس مجھ سےپاس وہ میرے آ نہ سکی تھی
بس ایک منظر بے ہجر و وصل ہے جس میںہم اپنے آپ ہی کچھ رنگ بھرتے جاتے ہیں
آج کا دن کیسے گزرے گا کل گزرے گا کیسےکل جو پریشانی میں بیتا وہ بھولے گا کیسے
کھڑکی سے باہر کا منظر دیکھ رہی ہوںسوچ رہی ہوں
ہر صبح اٹھ کے گائیں منتر وہ میٹھے میٹھےسارے پجاریوں کو مے پیت کی پلا دیں
وہ میری آنکھوں پر جھک کر کہتی ہے ''میں ہوں''اس کا سانس مرے ہونٹوں کو چھو کر کہتا ہے ''میں ہوں''
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books