aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "munne"
اک بنجارہ جان کے مجھ کووقت کے اگلے شہر کے سارے ننھے منے بھولے لمحے
شاید اسی لیے میں ٹیچر ہوںننھے منے بچوں میں
سبیلیں اب بھی ننھے منے ہاتھوں سے لگاتے ہیںوہ مٹی کے گھڑوں پر سرخ گابس مل کے
ہر سال رہیں گے ہم اول اور آگے بڑھتے جائیں گےاس دیش کے ننھے منے ہیں ہم اپنے ہنر دکھلائیں گے
ایسے اشارے ہو گئےاستاد کا منہ دیکھ کر
بھارت ماں کی آنکھ کے تاروننھے منے راج دلارو
ننھے منے مکانوں میںآرام کی نیند سو جاتے ہیں
ننھے منے بچے آئیںعلم کی دولت لیتے جائیں
اک بلور کی گولیننھے منے ہاتھوں کا
میں نے پوچھامنے! تم کیوں اپنی امی جان کو باجی کہتے ہو
کہا ماسٹر جی نے منے سے اک دنکرو کام پورا جو ہم نے کہا ہے
ننھے منے بچوں کےنوبہار ہاتھوں میں
یہ ننھے منے حسین خوابوں سے ہے عبارتمری کہانی میں نرم دن خوش گوار شاموں
میرے منے غور سے سن جو سناتی ہوںتجھے حقیقت خوابوں کی سمجھاتی ہوں
تمہارے ننھے منے پاؤں اکثر ڈگمگا جاتےقدم بھی لڑکھڑا جاتے
آئینوں میں گھرے ننھے منے پرندوں کا رقص دم واپسیںہر نفس پر بہ پر یورش رائیگاں بھی
دادی کے پاس آ کے منے لگا یہ کہنےدیکھو تو پیاری دادی کیا ہے بنایا میں نے
بلی کی اس شادی کاحال سنو منے بھیا
ننھے منے کیچوؤں کی طرحکنڈلی مار کے بیٹھی ہوئی تھیں
خوشبو بھری ہوائیںاور ننھے منے بچے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books