aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muntahaa"
طویل راہ گزر ختم ہو گئی لیکنہنوز اپنی مسافت کا منتہا نہ ملا
سدرۃ المنتہیٰ جبریل اجازت مانگےکون تھا کس نے پکارا کہ چلے بھی آؤ
نہیں معلوم کوئی منتہائے زندگی بھی ہےکہ جز اک نالۂ گردش نہیں سرمایۂ عالم
کچھ کہوں کچھ لکھوںتیری تخلیق کا زمزمہ مدعا منتہا
کیا قرآن کے مطابق انسان کا منتہیٰ خدا نہیںتو کیا ہم خدا کی جانب محو سفر ہیں
سوچو تو سدر المنتہیٰ ہل جائے
ہم اندھے سرابوں کے لا منتہا سلسلوں میں کھڑے تھےحذر ساعتوں
لا انتہا جہان مجسم سے بھی سوالا منتہا زمانوں میں رہتے ہوئے یہ ابد
اک طرف انتہا پہ ہیں حسناتاک طرف منتہائے شر و ضلال
عقل بال جبرئیل عشق پرواز رسولاس کی منزل منتہیٰ اس کی منزل لامکاں
عید کے دن مصطفی سے یوں لگے کہنے حسینؔسبز جوڑا دو حسنؔ کو سرخ دو جوڑا مجھے
تڑپنے پھڑکنے کی توفیق دےدل مرتضی سوز صدیق دے
کیا شکر مصری قند گری کیا سانبھر میٹھا کھاری ہےکیا داکھ منقےٰ سونٹھ مرچ کیا کیسر لونگ سپاری ہے
میرا دل کہیں اور مبتلا ہو جائےاب میں اسے یاد بنا دینا چاہتا ہوں
عشق دم جبرئیل عشق دل مصطفیعشق خدا کا رسول عشق خدا کا کلام
فطرت اسکندری اب تک ہے گرم ناؤ نوشبیچتا ہے ہاشمی ناموس دين مصطفیٰ
تازہ مرے ضمیر میں معرکۂ کہن ہوا!عشق تمام مصطفی! عقل تمام بو لہب!
تمہارے دل نے اسے منتخب کیا کہ جسےتمہارے غم کو سمجھنے کا بھی شعور نہیں
آخری بار ملو ایسے کہ جلتے ہوئے دلراکھ ہو جائیں کوئی اور تقاضہ نہ کریں
نہ ہو وہم عشق میں مبتلامجھے بھول جا مجھے بھول جا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books