aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muqaabla"
اس کو شبہ تھاوہ خواجہ سراؤں سے زیادہ دیر مقابلہ نہیں کر سکتا
کولھوں میں بھنور جو ہیں تو کیا ہےسر میں بھی ہے جستجو کا جوہر
ادھر سفید بھی لڑنے کو ہو کے آیا سوارصف مقابلہ دونوں کی جب ہوئیں تیار
اس سے پہلے کہ میرے پیروں تلے سے میری زمین کھنچ جائےآج تجھ سے مقابلہ اپنا کر رہا ہوں
اک مسافر اپنی دھن میں تھا رواںاس کو ان دونوں نے تاکا ناگہاں
تگڑا مقابلہ ہے کچھ کر کے ہے دکھانالکھنا ہے اب نہ پڑھنا بس چھٹیاں منانا
جہاں آزادی ہو خون چوسنے کیجہاں بڑی بے باکی سے ایک جھوٹ دوسرے جھوٹ سے مقابلہ کر سکے
ان کی گہرائی کا مقابلہ پانی سے نہیں کیا جا سکتا
ہمارا مقابلہ عام آدمیوں سے نہ کیا جائےہمیں مطلق اظہار رائے کی آزادی دی جائے
صدائے حق جنون شوق دامنوں کی دھجیاںمقابلہ بھی خوب تھا
ہم نے مقابلہ کیااپنی اپنی آگ کے تقدس کا
کر نوح بن کے اس کا تو ہر دم مقابلہطوفان زندگی ہے یہ طوفان زندگی
اور نظم بزرگوں سے مقابلہ نہیں کرتی
ارجن کے اور بھیم کے گھر سے مقابلہپھر خاندان سرور کون و مکاں سے جنگ
تسلسل سے کر رہا ہوں مقابلہتاکہ میرے افکار
جیسے بیگانے سے اب ملتے ہو ویسے ہی سہیآؤ دو چار گھڑی میرے مقابل بیٹھو
سب مد مقابل تھےخسرو تھا کہ جم جو تھا
پھر اسی طرح جہاں ہوگا مقابل پیہمسایۂ زلف کا اور جنبش بازو کا سفر
بد ذوق ہے احباب سے گو ذوقؔ ہیں رنجوراردوئے معلیٰ کے نہ ماتم سے رہیں دور
دن ڈھلا خوف کا عفریت مقابل آیایا خدا یہ مری گردان شب و روز و سحر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books