aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muqaable"
اٹھائے سر کوئی کیا سر اٹھا نہیں سکتامقابلے کے لئے آگے آ نہیں سکتا
حقیر و بزدل بنا دیا ہےحقیقتوں کے مقابلے میں
کل ہمارے مقابلے پر اتر آؤہم تمہیں ہوشیار کیے دیتے ہیں
یہ کیسی جنگ ہے جس میں مقابلے کے بغیرنشانہ سادھ کے گولی چلائی جاتی ہے
لیکنزندہ بچنے والے کے مقابلے میں
رہے گا کب تکمقابلے میں شجر اکیلا
مگر ہاںیہی بصیرت یہی یقیں ہم میں اور ان میں مقابلے کا سبب ہے
اذیتوں کے مہیب سائے میں ڈھل رہا ہےمگر یہ سائے زمانے بھر کی تمازتوں کے مقابلے میں
مجھے جہالت سے روشناس کرا دیاکسی بھی مقابلے میں
کچھوے اور خرگوش کی دوڑ کاچوہے اور بلی کے مقابلے کا
''چوکی آنگن میں بچھی واسطی دولہا کے لیے''مکے مدینے کے پاک مصلے پیمبر گھر نواسے
جیسے بیگانے سے اب ملتے ہو ویسے ہی سہیآؤ دو چار گھڑی میرے مقابل بیٹھو
سب مد مقابل تھےخسرو تھا کہ جم جو تھا
پھر اسی طرح جہاں ہوگا مقابل پیہمسایۂ زلف کا اور جنبش بازو کا سفر
اس کو شبہ تھاوہ خواجہ سراؤں سے زیادہ دیر مقابلہ نہیں کر سکتا
مقابل میں آئے جسارت تھی کس کوکوئی روک دے بڑھ کے ہمت تھی کس کو
دوپہر آئی تو ہر رگ نے لہو برسایادن ڈھلا خوف کا عفریت مقابل آیا
اور نہ کبھی میرے مطالعے پر شک کیاایسا ہی ہونا چاہئے دوستوں کو
تیری انکھوں کی گہری کشش کے مقابل میں کچھ بھی نہیںاور یہ تو فقط ایک دیوار تھی
تصویر لئے لیتا ہے ہر حوض کا پانیگویا کہ جوانی کے مقابل ہے جوانی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books