aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "murge"
عروق مردۂ مشرق میں خون زندگی دوڑاسمجھ سکتے نہیں اس راز کو سینا و فارابی
کسی مرغ پراں کا سایہکسی زندگی کا نشاں تک نہیں تھا!
فکر انساں پر تری ہستی سے یہ روشن ہواہے پر مرغ تخیل کی رسائی تا کجا
زندگی انساں کی ہے مانند مرغ خوش نواشاخ پر بیٹھا کوئی دم چہچہایا اڑ گیا
اے کہ تیرا مرغ جاں تار نفس میں ہے اسیراے کہ تیری روح کا طائر قفس میں ہے اسیر
کہا درخت نے اک روز مرغ صحرا سےستم پہ غم کدۂ رنگ و بو کی ہے بنیاد
بکرے کی قربانی پر کچھ بکرے ماتم کرتےمرغے بھی اس مجلس میں منہ لٹکا کر غم کرتے
تجھے بہار کا اک مرغ خوش نوا سمجھوںکہ درد مند دلوں کی کوئی صدا سمجھوں
ہے موسم گل کی آمد سے اشکال چمن میں تبدیلییا مرغ سحر کی گلشن میں بدلی ہوئی کچھ آوازیں ہیں
ہیں گلہ بان لوگوں کے پیچھے پڑے ہوئےاور بکرا لے کے ہم بھی ہیں مرغے بنے ہوئے
ٹوٹ بٹوٹ گیا بازارلے کر آیا مرغے چار
اک بچے نے مرغے سے کہاپیارے مرغے یہ شور ہے کیا
وہ جانتے ہیں کہ شاعر ہے ایک مرغ عجیباگر گلا ہے تو شاعر، نہیں گلا تو ادیب
اے مرے مرغے مرے سرمایۂ تسکین جاںتیری فرقت میں ہے بے رونق مرا سارا مکاں
صیاد حادثے کا کرتا ہے میرا پیچھامرغ بریدہ پر ہوں صید شکستہ پا ہوں
مرغا بننے کے فوائد طب میں پائے بے حسابمولوی نے اس لئے مرغے بنائے بے حساب
اچانک کیسے مرغے کی آواز آئیاور مجھے یوں لگا جیسے
برباد مرغ دل کا کاشانہ کر دیا ہےخالی مئے طرب سے پیمانہ کر دیا ہے
پھر مکتب کا رستہ پکڑاراہ میں اس کو ملا اک مرغا
مرغی تحفہ انڈا لائیمرغے نے دی آ کے بدھائی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books