aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mus.haf"
مصحف روئے کتابی روکش ناز گلاباور بن جائے یہ نعمت دفتر علم حساب
پڑھ کر مصحف رخ کی عبارتدل کو اطمینان ہوا ہے
خزاں کی آہٹیں سن رہی ہومیرا جسم بجھ رہا ہے
خوناب ہوا ہے مصحف رخہونٹوں کے ہیں دائرے شکستہ
جس کے ذہن سے خوبصورتی بکھیرتا ہوا آبشارمصحف زمیں کو چوم رہا ہو
میں کیوں اک کمرے میں اک کرسی پر بیٹھااپنے اندر چلتے چلتے تھک جاتا ہوں
میں یہ چاہتا ہوں سمندر کے ساحل پہبھیگی ہوئی ریت پر گال رکھے
وہ چلتا رہااس کرۂ ارض کی گیند پر
تجھ سے جانے کتنی باتیں کرنی تھیںتیرے بالوں کی اک لٹ کو
جب میں اپنے اندر جھانک رہا تھاایک کنواں تھا
میں تجھے ڈھونڈنے نکلا گھر سےاور اپنا ہی پتہ بھول گیا
زمیں کی اک حدآسماں کی اک حد ہے
وہ ایسے روٹھی ہے مجھ سےمجھے پاس نہیں آنے دے گی
درد کا نام پتہ مت پوچھودرد اک خیمۂ افلاک
کچھ نہ کہنا بھی بہت کہنا ہےلفظ سینے میں ہی رک جائیں تو پھر بات کہاں ہوتی ہے
میں کہتا ہوں دنیا بے وقعت بے مایہ ہےاور یہ میرا دکھ سکھ بھی کیا
کہانیاں تمام شبتمام شب کہانیاں
دن بھر لوگ مرےکپڑوں سے ملتے ہیں
میں نے اپنی عمر کا سرکش گھوڑایادوں کے اک پیڑ سے باندھا
میں اپنے جسم کے باہر کھڑا ہوںان آنکھوں کے دریچے سے تو اب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books