aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "musannif"
طور معنی پر بھی اے نافہم چڑھ سکتا ہے توکیا مصنف کی کتاب دل بھی پڑھ سکتا ہے تو
ہمیں نے ذلت کا بار اٹھایاکتاب انصاف کے مصنف
زبان آور ہیں لیکن زاہدہ پروین کی لے ہیںکئی نادر کتابوں کے مصنف ہیں بڑی شے ہیں
رمز داں ہیں یہ فکر غالب کےہیں مصنف یہ ذکر غالب کے
ایک بے مصنف تمثیل کےجو بہر صورت ختم ہوتی ہے
مصنف کی ہم رکاب بنتی ہےحرف سے لفظ
سرگزشت غم دوراں کا مصنف اک دنساری نا گفتہ حکایات کو جائے گا
قلم کو جو روانی ہے مصنف کے اشاروں سےعنادل کو ہے جیسی انسیت رنگیں بہاروں سے
وہ لکڑی کے وزنی صندوق سے کتاب نکالتا ہےبوسیدہ سر ورق پر مصنف کی جگہ اس کا نام لکھا ہے
متعارف ہو جانا خود کو کتنا مہنگا پڑ سکتا ہےدیکھ رہی ہوں
ایک رقعہ لکھیںاور یوں لکھیں
ہاتھ جیب سے نکالنا ہی پڑتا ہےمجھ سے مصافحہ کرنے کے بعد
اور صبح کو وہ چند کتابوں کا مؤلفناشر سے تقاضائے کمیشن میں ملے گا
ہو شاد کامئ گلگشت ظرف شاعر کیامصاف شہر چراگاہ و چشمہ ساز نہیں
ہے اس صفت سے اسے متصف کیا کس نےدرندگی ہی سے
وقت ہتھیلی پر ٹھہری شبنم کو آئینہ کیا دکھلاتاشبنم خود متصف ہے آئینے کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books