aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mushaahida"
ذرا خاطر میں نہ لاؤںماضی کا تمام مشاہدہ اور تجربہ
خوشبو کی چاندنی کی فضاؤں کی روپ کیہو جائے کچھ مشاہدۂ حق کی گفتگو
میری ماں کہتی ہےمجھ کو پیدا ہوئے پچیس برس بیت چکے ہیں
روئے مہتاب کی ضو فشانی لئےسچ کی پرچھائیاں رقص میں ہیں مگن
ادھراس پار پل کے
ذکر عرب کے سوز میں، فکر عجم کے ساز میںنے عربی مشاہدات، نے عجمی تخیلات
پھر پوچھا اس نے کہیے یہ ہے دل کا طور کیااس کے مشاہدے میں ہے کھلتا ظہور کیا
اہل ادب نے پھر یہ کیا تجربہ نیاشاعر مواصلات کی دنیا پہ چھا گیا
ووٹر کو بخشا جائے گا بھاری مشاہرہپھر جیت کی خوشی میں کریں گے مشاعرہ
کل رات ہم نے لوٹ لیا تھا مشاعرہلہرا گئے فضا میں ٹماٹر ہوا کے ساتھ
صدر مشاعرہ کو رہائی کی فکر تھیجب شاعروں کے ہاتھ شریک دعا ہوئے
کم عقل مسافر قدموں کی سمجھ میں نہ آیاکہ زندگی چرندوں اور حد نگاہ تک پھیلی گھاس کا معاہدہ نہیں ہے
تو ٹھہرے ہوئے پانی میںروانی کی مشاہد
مشاہدے سے معاملے تککئی سفر تھے کئی پڑاؤ
در دیوار اور دریچےایک معاہدہ ہیں
کہ میں حقیقی مشاہدوں تجربوں کی بھٹی میں جل رہا ہوںیہ آگ پانی ہوا نہ مٹی ہے
جب تلک کچھ مشاہدات نہ ہوںشاعری میں مزہ نہیں آتا
اندھیرے نے اجالے کے ساتھ مل کرجھگڑا ختم کر کے ایک خفیہ معاہدہ کر لیا ہے
مرے اک دوست نے مجھ سےکہا اے شاہدؔ انور
مرے لئے سب وہ صداقت ہے جو مرے جسم کو جاں کو چھو کر گزر رہی ہےکہ میں حقیقی مشاہدوں تجربوں کی بھٹی میں جل رہا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books