aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "musta"
تم میں حوروں کا کوئی چاہنے والا ہی نہیںجلوۂ طور تو موجود ہے موسیٰ ہی نہیں
علم موسیٰ بھی ہے ترے سامنے حیرت فروشچھوڑ کر آبادیاں رہتا ہے تو صحرا نورد
ہوا میں تیرتا خوابوں میں بادل کی طرح اڑتاپرندوں کی طرح شاخوں میں چھپ کر جھولتا مڑتا
کیا عشق ایک زندگئ مستعار کاکیا عشق پائیدار سے ناپائیدار کا
کيا عشق ايک زندگي مستعار کاکيا عشق پائدار سے ناپائدار کا
کاٹتی ہے سحر سلطانی کو جب موسیٰ کی ضربسطوت فرعون ہو جاتی ہے از خود غرق آب
اڑ چلی ہے رنگ رخ بن کر حیات مستعارہو رہا ہے قلب مردہ میں جوانی کا فشار
مسکا رہی ہے مجھ پہ مرے باغ کی کلیآنکھیں دکھا رہی ہے مجھے کل کی چھوکری
شعلہ کوئی مستعار دے دویا لاش کو اب مزار دے دو
برستا جو مینہ موسلا دھار ہےسو یہ ننھی بوندوں کی بوچھار ہے
کہہ دو برق تجلی سے ہو جلوہ گرآج موسیٰ نہیں ہم سر طور ہیں
جن کی اپنی منزل ہی بے نشان رستے ہوںروشنی جو غیروں سے مستعار لیتے ہوں
نئی دانشوری جو پڑھیموسیٰ و قارون برابر
حد سے گزر نہ جائیں کہیں کمترین لوگموسیٰ کے انتظار میں ہیں بے زمین لوگ
جو دست موسیٰ ہے طور بھی ہےجو اس عصا کی تلاش میں ہے
نہ موسیٰ ہوئے طور پر شوخ اتناذرا سا تو دل ہوں مگر شوخ اتنا
کیونکہ اس کی بغل میںموسیٰ کا عصا ہے
دھند کے اس پار چلے گئےیہ دل وہ موسیٰ ہے
اس سے التجا کی تھیدو گے روشنی اپنی مستعار لینی ہے
کہ میں نے خود کو پہچانا نہیں تھا!میں بھی موسیٰ کی طرح
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books