aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muta.assir"
ذرا سی عمر میں کرتے ہوں مجھ کو متأثرمحلے ٹولے کے گمنام آدمیوں کے
وہ میری پہلی محبت تھیجس کی آنکھیں دیکھ متأثر ہو جاتے تھے ہرن
کہ راماین میں ویسا غم زدہ کردار کوئی بھی نہیں ملتامیں اس کردار سے خاصا متأثر ہوں
بہت متأثر ہوتے ہیں ان سےان جیسا ہونا چاہتے ہیں
ہتھیاروں کی مدد سے متأثر نہیں کیے جا سکتےشاعری ایک معجزہ ہے
محض خوبصورت عورت کبھی نہ لبھا سکی مجھےنہ ہی متأثر کر سکی مجھے کم شکل دانش وری
اب کسی کو متأثر نہیں کر سکتےکیونکہ حروف تہجی سے لفظوں کی
( بھوپال کے گیس حادثے سے متأثر ہو کر )نئی جہتوں کی شاخوں پر شگوفے
لیکن اسے اس قدر منہمک دیکھ کرمیں بہت متائثر ہوا
اس فضا سے مجھے ڈر ہے کہ متأثر ہو کرمان لے تو بھی نہ اے دوست مرے ہار کہیں
اسرائیل مصر جنگ میں کرنل ناصر کے نعرےہم بیٹے فرعون کے سے متأثر ہو کر
رفتار کو متأثر کرتے ہیںمزاحمت کی صورت میں
دور ہنگامۂ گلزار سے یکسو بیٹھےتیرے دیوانے بھی ہیں منتظر ہو بیٹھے
تھے تو آبا وہ تمہارے ہی مگر تم کیا ہوہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظر فردا ہو
میں قصہ مختصر کر کےذرا نیچی نظر کر کے
منتظر ہے ایک طوفان بلا میرے لیےاب بھی جانے کتنے دروازے ہیں وا میرے لیے
جن کی راہ طلب سے ہمارے قدممختصر کر چلے درد کے فاصلے
تو معراج فن تو ہی فن کا سنگھارمصور ہوں میں تو مرا شاہکار
میں بھول جاؤں تمہیںاب یہی مناسب ہے
چلو جی قصہ مختصرتمہارا نقطۂ نظر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books