تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "naaKHun"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "naaKHun"
نظم
ترے پورے بدن پر اک مقدس آگ کا پہرہ ہے
جو تیری طرف بڑھتے ہوئے ہاتھوں کے ناخن روک لیتا ہے
تہذیب حافی
نظم
جب ناخن حکمت ہی ٹوٹے دشوار کو آساں کون کرے
جب خشک ہوا ابر باراں ہی شاخوں کو گل افشاں کون کرے
آنند نرائن ملا
نظم
دوانی بلبلیں ہوں دیکھ گل چننے لگیں تنکے
تمہارے ہاتھ نے مہندی نے انگشتوں نے ناخن نے