تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "naachne"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "naachne"
نظم
اس رنگ رنگیلی مجلس میں وہ رنڈی ناچنے والی ہو
منہ جس کا چاند کا ٹکڑا ہو اور آنکھ بھی مے کے پیالی ہو
نظیر اکبرآبادی
نظم
ہے ہر دم ناچنے گانے کا یہ تار بندھایا ہولی نے
ہر جاگہ تھال گلالوں سے، خوش رنگت کی گل کاری ہے
نظیر اکبرآبادی
نظم
ترکیب بنی ہو مجلس کی اور کافر ناچنے والے ہوں
منہ ان کے چاند کے ٹکڑے ہوں تن ان کے روئی کے گالے ہوں
نظیر اکبرآبادی
نظم
غل شور ہوئے خوشحالی کے اور ناچنے گانے کے کھٹکے
مردنگیں باجیں تال بجے کچھ کھنک کھنک کچھ دھنک دھنک