aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "naazil"
زباں اپنی زباں میں تم کو آخر کب سکھا پایاعذاب صد شماتت آخرش مجھ پر ہی نازل ہو
عتاب نازل ہوا ہے جس پر میں وہ ہی معتوب آدمی ہوںستم گروں کو طلب ہے جس کی میں وہ ہی مطلوب آدمی ہوں
ہماری کیوں نہ ہو منزل کتابیںرسولوں پر ہوئیں نازل کتابیں
پھوٹتی ہے مرے جسم سے روشنیسب مقدس کتابیں جو نازل ہوئیں
قدرت کا قہرنازل ہوگا
آسمان کے بس میں کب ہےاس کے جزدان میں لپٹی صحیفے جیسی رات نازل ہو گئی ہے
ہے ماجرا یہ کیسا کیا قہر ہے خدا کانازل جو ہو رہی ہیں آفات مچھروں کی
اگر نہیں تو کیا زمین پر ساتوں آسمان نازل ہوئےاگر نہیں تو زمین پر زمین نازل ہوئی
خدمت ملک کی خاطر جو ہو نازل ہم پریہ تو آرام ہے راحت ہے مصیبت کیسی
وہی شمع تمنا بجھ رہی تھیعذاب تیرگی نازل ہوا
پیر وہ جو ریس کے گھوڑوں پہ رکھتے ہیں نظروحی نازل ہوتی ہے سٹے کی جن کے قلب پر
وہ چاہتا ہے کہ دھیمے دھیمے زمیں کو پھر سے اجاڑ کر دےعذاب نازل ہوں اس زمیں پر
رنگ لائی شاہ کی چشم عتاببے نوا پر ہو گیا نازل عذاب
مجھ پہ نازل نہ ہوئی کوئی کتابکیوں نہ تھی میں لائق اعزاز دوست
حکمراں فضل خدا سے اک وسیع گلشن کا ہےرحمت باری ہے نازل ہر طرح آباد ہے
ہم پہ سو آفتیں نازل ہوں مصائب آئیںتو مگر خوش رہے خرم رہے دل شاد رہے
جو شاعروں پہ سخن کی کتاب نازل کیتو واعظوں کو زمیں کی پیمبری بخشی
وحشی پرندے کی پہلی جھپٹ مجھ پہ نازل ہوئیآنکھ رونے لگی
جو غائب بھی ہے حاضر بھیجو منظر بھی ہے ناظر بھی
یہ وحدت ہے کثرت میں ہر دم اسیرمگر ہر کہیں بے چگوں بے نظیر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books