aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nafs"
تیری نظروں پہ ہے تہذیب و ترقی کا مدارتیری آغوش ہے گہوارۂ نفس و کردار
سو ہم بھی اس نفس تک ہیں سپاہی ایک لشکر کےہزاروں سال سے جیتے چلے آئے ہیں مر مر کے
ہری شاخ ملت ترے نم سے ہےنفس اس بدن میں ترے دم سے ہے
ان نفس پرستوں سے اس نفس پرستی سے
تیری شمیم زلف کی دولت لئے ہوئےمیرا نفس ہے بوئے رسالت لئے ہوئے
زندگی محبوب ہے پھر بھی دعائیں موت کیمانگتا ہے دل مرا دن رات کیوں
جن میں سے اک رنگیں قباآتش نفس آتش نوا
نفس دوڑاتا ہے پھر جانب شہوت گھوڑےلذت شے میں ہیں معدوم چراغوں کی لویں
کچھ ایسے دوست ملے شہر غیر میں کہ مجھےکئی فرشتہ نفس دشمنوں کی یاد آئی
ہاں وہ عورت جسے بچوں کا فسانہ کہئےبربط نفس کا اک فحش ترانہ کہئے
جسم کے راستوں سے گزر کرمطمئن نفس کی آرزو میں
وہ برنگ آئینہ صاف دل وہ فروغ فطرت آب و گلکہ جہاد نفس نے مستقل اسے اور حسن جلا دیا
شوخ نظریں تو مرے نفس کو پگھلاتی ہیںاس جہنم میں ٹھہرنا نہیں منظور مجھے
اس نفس کر سواد میں جی کر بھی کیا کریںدریا کنارے جائیں وہاں ڈوب مرو ہیں
نفس کا اپنے وہ حاکم ہویا نفس اس کا ہی حاکم ہو
نہ صحت نہ شفا نہ اچھی موت مانگوں گانہ تکمیل آرزو کی دعا نہ نفس مطمئنہ کی
یہ نفس کے اسیر ہیںیہ لوگ بے ضمیر ہیں
عزت نفس کی کھاد کو جس قدر اپنے پیروں سےمسلو گے کچلو گے
جیسے بلور کی صراحی میںبادۂ آتشیں نفس چھلکے
جسم کی لذتوں نفس کی شہوتوں میں بھٹکتے رہیںسارے بے آسرا غم گزیدوں کو عبرت کا ذریعہ سمجھ کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books