aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nahr-e-rahmat"
اجڑی منڈی، لاغر کتے، ٹوٹے کھمبے خالی کھیتکیا اس نہر کے پل کے آگے ایسا شہر خموشاں تھا
سایۂ دامان رحمت چاہئے تھوڑا مجھےمیں نہ چھوڑوں یا نبی تم نے اگر چھوڑا مجھے
نہر خوں بستہسسکتی چیختی تنہا صداؤں کی
جسے ملک سے اپنے الفت نہیں ہےوہ دل قابل عفو و رحمت نہیں ہے
(۳)اے رحمت اور ہیبت والے
اسی سیاہی میں رونما ہےوہ نہر خوں جو مری صدا ہے
جب یہ عالم ہے تو بارش کی شکایت کس لئےبے محل یہ حسرت باران رحمت کس لئے
دھیمی دھیمی بہنے والی ایک نہر دل نشیںآب جو چھوٹی سی اک نازک خرام و نازنیں
ہے جنت اپنے پاؤں تلےاور سایۂ رحمت سر پر ہے
بند ہے آج بھی کتنوں کے لئے نہر فراتمعرکہ کوئی بظاہر لب دریا نہ ہوا
کار گاہ زندگی میں تیری فطرت آبشارتیری سیرت نہر شیریں تیری ہمت کوہسار
چپ لگ گئی ہے اب نہیں تاب سخن مجھےنہر لبن ہے تیری جبیں کی شکن مجھے
لپٹی ہوئی خاک کی ہے خوشبواور سایہ فگن سحاب رحمت
خطا پر خطا میں نے کی یہ سمجھ کرخطا وار ہوں گے سزار وار رحمت
نور ایسا کہ جس سے منور ہو دلابر رحمت یقیں کا
دام اک چھوٹے سے کوزے کے ہیں سو جام بلورمول لینے جائیں اک قطرہ تو دیں نہر و قصور
جہاں میں باعث رحمت ہے مٹیکہ انسانوں نے اس سے گھر بنایا
ابر رحمت ہے یہ اپنوں کے لئےغیر کے حق میں بلا ہے ایکتا
تو پھر اس کی عنایت کا تسلسل کم نہیں ہوتامسلسل ابر رحمت کی طرح
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books