aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nainaa.n"
وہ جس کے نیناں آہو ہیںجو خار بھی ہے اور خوشبو بھی
نا تربت نا کتبہ کوئی نا ہڈی نا ماسپھر بھی پاگل نیناں کو تھی پیا ملن کی آس
نیناں ترے جادو ہیں گیسو ترے خوشبو ہیںباتیں کسی جنگل میں بھٹکا ہوا آہو ہیں
تن سلگے بس ایک لگن میںمن بولے رکھ لوں نینن میں
اندھیارے نینن میں چھائےدوارے دوارے ڈھونڈھ کے آئے
نیناں میں بھی تو ہی جچے ہوسر سے پا تا چومو مجھ کو
جب مٹیاریں بدن چراتی ہیںجب نینن نین ملاتی ہیں
نینن دکھ کے نیر بہائےمن کی بات کہی نہ جائے
نینوں سے نج نین ملا کرنینوں میں بس جائے آکر
تم بن نیناں بھر بھر آئیںسندر تارے چمک چمک کر
ایک اچھوتی زرد بسنتی مالانینن میں اک جوت انوکھی
تیکھے نیناں بانکی چتون گدرایا گدرایا یوونجیسے الھڑ کی گاگریا چھلکی اب چھلکی اب چھلکی
گودی میں کھیلتی ہیں اس کی ہزاروں ندیاںگلشن ہے جن کے دم سے رشک جناں ہمارا
سرشک چشم مسلم میں ہے نیساں کا اثر پیداخلیل اللہ کے دریا میں ہوں گے پھر گہر پیدا
یہ بات سمجھ میں آئی نہیںنانی کے میاں تو نانا ہیں
چشتی نے جس زمیں میں پیغام حق سنایانانک نے جس چمن میں وحدت کا گیت گایا
حسین پھول حسیں پتیاں حسیں شاخیںلچک رہی ہیں کسی جسم نازنیں کی طرح
قلب و نظر کی زندگی دشت میں صبح کا سماںچشمۂ آفتاب سے نور کی ندیاں رواں!
ایسے نا بینا کباڑی کے یہ خواب!''
تیز نظر نا بیناؤں کی آبادی میںکیا میں اپنے دھیان کی یہ پونجی بھی گنوا دوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books