aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "najaat"
میں نے یہ کب کہا تھا محبت میں ہے نجاتمیں نے یہ کب کہا تھا وفادار ہی رہو
ابھی گرانیٔ شب میں کمی نہیں آئینجات دیدہ و دل کی گھڑی نہیں آئی
عبادتوں کا ذکر ہےنجات کی بھی فکر ہے
تمہارے غم کے سوا اور بھی تو غم ہیں مجھےنجات جن سے میں اک لحظہ پا نہیں سکتا
ساحر الموط نے تجھ کو دیا برگ حشيشاور تو اے بے خبر سمجھا اسے شاخ نبات
یہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہےہزار سجدے سے دیتا ہے آدمی کو نجات
تیرے ہی وجود سےملک کی نجات ہے
سیکنڈ ہینڈ شاعروں سے نجات چاہتا ہےچوروں سے سخت نالاں ہے
پھر بھی احساس سے نجات نہیںسوچتا ہوں تو رنج ہوتا ہے
اذیتوں سے نجات ہے یہ حیات ہے یہشراب و شب اور شاعری نے بڑا سہارا دیا ہے مجھ کو
چہرے پہ آپ کے ہیں جو بے شمار شکنیںآیا مری سمجھ میں ان سے نجات پانا
ہر اک کے ساتھ رہے دولت امانت غمکوئی نجات نہ پائے نجات سے پہلے
تو کہ تھی اس وقت گم نامی کے غاروں میں نہاںمیرے ہونٹوں ہی نے دی تجھ کو نجات
پہاڑ کٹ گیا نور سحر سے رات ملیخدا کا شکر غلامی سے تو نجات ملی
گیان کیا ہےجو پوچھتا تھا نجات کس میں ہے
نجات کا راستہ بتاؤوہ خواہش اقتدار و دولت میں
مجھے بتا دواور اپنے دکھ سے نجات پا لو
نجات دلوا سکیں گے مشرق کوغیر کے بے پناہ بپھرے ہوئے ستم سے
کس نے پائی ہے غم زیست کی تلخی سے نجاتچار و ناچار یہ زہراب سبھی پیتے ہیں
موت سے پہلے آدمی غم سے نجات پائے کیوںآخری ورق کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books