aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "namuune"
اور بھی لوگ ہو کے آئے ہیںکچھ نمونے بھی ساتھ لائے ہیں
تم نے خون میں ڈوبے کانٹے دیکھے ہیںراہوں پر پھولوں کے نمونے دیکھے ہیں
بناوٹ میں نمایاں چند صدیوں کے خزانے ہیںایلورا کے نمونے ہیں اجنتا کے فسانے ہیں
نخل اسلام نمونہ ہے برومندی کاپھل ہے یہ سیکڑوں صدیوں کی چمن بندی کا
میں وہ ہوں جس نے اپنے خون سے موسم کھلائے ہیںنجانے وقت کے کتنے ہی عالم آزمائے ہیں
ناموس کا اس کے پاس رہے وہ پردہ نشیں بد نام نہ ہواس پردہ نشیں کو یاد نہ کر
یہ دکھ کے نوحے یہ سکھ کے نغمےجو کل مرے تھے وہ اب ترے ہیں
الم تو یہ ہے کہ دونوں کو وہم ہے کہ بہارعدو کے خوں میں نہانے کے بعد آتی ہے
ہے ازل سے ان غریبوں کے مقدر میں سجودان کی فطرت کا تقاضا ہے نماز بے قیام
فطرت اسکندری اب تک ہے گرم ناؤ نوشبیچتا ہے ہاشمی ناموس دين مصطفیٰ
تیری آنکھ کے آنسو میرےتیرے لبوں پہ ناچنے والی یہ معصوم ہنسی بھی میری
تم مجھ کو گڑیا کہتے ہوٹھیک ہی کہتے ہو!
اداس رہ کرنہ جانے کس رہ میں کھو گیا ہوں
نماز عید پڑھنے کے لیے سرکار آئے ہیںاور ان کے ساتھ سارے طالب دیدار آئے ہیں
ابھی ہم دستخط کرتے ہیں اپنے قتل ناموں پرابھی ہم آسمانوں کی امانت
نمود لالۂ خود رو میں دیکھنا جنتکرے نظارۂ کونین اک گھروندے میں
مدتوں بعد ملا نامۂ جاناں لیکننہ کوئی دل کی حکایت نہ کوئی پیار کی بات
اس رنگ رنگیلی مجلس میں وہ رنڈی ناچنے والی ہومنہ جس کا چاند کا ٹکڑا ہو اور آنکھ بھی مے کے پیالی ہو
اس کالی دیوار پہ کندہ دیکھے ہزاروں نامان ناموں کے بیچ لکھا تھا شہدائے وتنام
باپ کہتا تھا کہ پھر یوں بام پر ایماں کے چڑھروزہ بھی رکھ اور روزے میں نماز عید پڑھ
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books