aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "naqd"
دگر شاخ خلیل از خون ما نمناک می گرددببازار محبت نقد ما کامل عیار آمد
کٹ مرا ناداں خیالی دیوتاؤں کے لیےسکر کی لذت میں تو لٹوا گیا نقد حیات
کسی نے نقد لیا اور کوئی کرے ہے ادھارکھلونے کھیلوں بتاشوں کا گرم ہے بازار
کون ایسا غنی ہے جس سے کوئینقد شمس و قمر کی بات کرے
جو سیاں شوق سے کھائیں وہ سویاں خریدیں گےمرکب سود کا سودا بہ نقد جاں خریدیں گے
تو ہی بتا ترا سرمایۂ وجود ہے کیاوہ نقد جاں ہے کہ ہے نالۂ حزیں تیرا
یہ بے رحم چوٹوں خساروں کی دنیایہ کاغذ کے جھوٹے سہاروں کی دنیا
ایک بار اور حساب دل و دلدار کرونقد جاں نذر ہوئی جنس یقیں لے کے چلو
رات دن خواب بنتی ہوئی زندگیدل میں نقد اضافی کی لو
وہ بھی اب نقد حکومت کو پرکھتے ہیں ضرورجن کو اب تک بھی تمیز گہر و سنگ نہیں
محبوب ہے ہر زاویۂ نقد و نظر کیوہ شوخ وہ طناز وہ طرار ہے دلی
کہ جیسے جنس دل و جاں گنوا کے آئے ہیںتمام نقد سیادت لٹا کے آئے ہیں
وہ شب بھی کیسی شب تھیجس کا نقد صبح اب تک قرض ہے
اس دیوار کے اندر کی جانب جتنا کچھ بھی ہوتا ہے جس کے پاس خزانہ اک دردانہ یا اک تال مکھانہنقد باطن یا کم از کم آب و دانہ
پھر پردہ سا ہٹتا ہے اور ہو جاتے ہیں ہم غرق حیرتکتنا محدود تھا ہمارا نقد علم
گلوں کی پسپائیوں کی راہوں کو روکنا ہو تو نور بانٹوکہ روشنی نقد زندگی ہے
سارا سیماب نقد و نظرسب طلسمات حرف و ہنر
ہر ایک نقد نفس ہار کر پشیماں ہےمگر یہ ربط ہے کیسا یہ کیا تعلق ہے
دو جہاں میں آدمی کا بول بالا کر دیاآدمیت کے لئے قربان کر کے نقد جاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books