aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "naqsh-e-paa"
یہ نیم خواب گھاس پر اداس اداس نقش پاکچل رہا ہے شبنمی لباس کی حیات کو
چلی کب ہوا کب مٹا نقش پاکب گری ریت کی وہ ردا
نہیں ممکن مٹانا مجھ کو مثل نقش پا یاروخلاؤں میں رہوں گا گونجتا بن کر صدا یارو
یہی خلا ہے!خلا کو منزل کے نقش پا سے کثیف کرنے کا
چند سال اس کے نقش پایہیں کہیں کسی کے ذہن میں رہے
مرے نقش پا بن گئے چاند سورجبھڑکتے رہے آرزو کے شرارے
غبار نقش پا اٹھاتو جم گیا غلاف چشم و گوش پر
اس کے نقش پا بھیچن لیے ہوا نے
قلب آہن جس کے نقش پا سے ہوتا ہے رقیقشعلہ خو جھونکوں کا ہمدم تیز کرنوں کا رفیق
ذرے چمک رہے ہیں تری رہ گزار کےہے تیرا نقش پا کہ چراغ انجمن میں ہے
چراغوں کو جلا دیتا ہے بڑھ کر ڈوبتا سورجزمیں پر چھوڑتا جاتا ہے اپنے نقش پا سورج
نقش پا راہ میں بوتا گیا زخموں کے گلابمجھ کو معلوم ہے اے دوست مری جان مری
اشکوں سے آج بھی وہی طوفاں اٹھاؤں گالیکن یہ نقش پا کوئی منزل نہیں مری
کسی نقش پا کو بھی نہ چھوڑافضا اپنے دامن میں بوجھل خموشی سمیٹے ہے لیکن
جبراستوں پر نقش پا
ترے نقش پا کی اسیر ہےتری منزلوں کی سفیر ہے
کیا رفعت کی لذت سے نہ دل کو آشنا تو نےگزاری عمر پستی میں مثال نقش پا تو نے
اس کے نقش پا چومےچوم کر چلا آیا
بنتے بنتے ہوئے روز و شب نقش پا سے زیادہ نہیںاور تو سوچتا ہے کہ تکمیل ہو
دیکھ اے جوش جنوں بادیہ پیمائی کونقش پا بھی مجھے دیوانہ نظر آتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books