aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "naqshe"
نقش توحید کا ہر دل پہ بٹھایا ہم نےزیر خنجر بھی یہ پیغام سنایا ہم نے
للٰلہ حباب آب رواں پر نقش بقا تحریر نہ کرمایوسی کے رمتے بادل پر امید کے گھر تعمیر نہ کر
سمجھتے ہیں ناداں اسے بے ثباتابھرتا ہے مٹ مٹ کے نقش حیات
سلطانی جمہور کا آتا ہے زمانہجو نقش کہن تم کو نظر آئے مٹا دو
سلسلۂ روز و شب نقش گر حادثاتسلسلۂ روز و شب اصل حیات و ممات
کیا رفعت کی لذت سے نہ دل کو آشنا تو نےگزاری عمر پستی میں مثال نقش پا تو نے
موت کے ہاتھوں سے مٹ سکتا اگر نقش حیاتعام یوں اس کو نہ کر دیتا نظام کائنات
آ غیریت کے پردے اک بار پھر اٹھا دیںبچھڑوں کو پھر ملا دیں نقش دوئی مٹا دیں
یہ دنیا نہیں دائرہ کھینچنا تھاخیر جو بھی ہوا تم بھی پرکھوں کے نقش قدم پر چلو
ہوا میں تحلیل ہو گیا ہوںنہ ڈھونڈھ میری وفا کے نقش قدم کے ریزے
اس راز کو سمجھویہ نقش خیالی
قلب آہن جس کے نقش پا سے ہوتا ہے رقیقشعلہ خو جھونکوں کا ہمدم تیز کرنوں کا رفیق
آئی جب ان کی یاد تو آتی چلی گئیہر نقش ماسوا کو مٹاتی چلی گئی
تجھ سے نظر ملائے یہ کس کی بھلا مجالتیرے قدم کا نقش حسینوں کے خد و خال
جو تمہیں جادۂ منزل کا پتہ دیتا ہےاپنی پیشانی پر وہ نقش قدم لے کے چلو
میرے تیرے نقش پا کے بے نشاں مزار ہیںجو میری تیری رات کے
ان کے نقش قدمعافیت گاہوں میں رہنے والے
یہ کم نہیں ہے کہ طفلیٔ رفتہ چھوڑ گئیدل حزیں میں کئی چھوٹے چھوٹے نقش قدم
سبا ویراں کہ اب تک اس زمیں پر ہیںکسی عیار کے غارت گروں کے نقش پا باقی
ہر شاخ پھولوں کی چھڑیہر نخل طوبیٰ ہے یہاں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books