aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nasir ali syed"
نہ جاؤ ایسے میں باہر نذیرؔ آتی ہے دیوالییہ کاشی ہے یہیں تو رنگ دکھلاتی ہے دیوالی
جیسے کہ نذیرؔ ان راتوں پر قدرت بھی کرم فرماتی تھیبیدار خدا کر دیتا تھا آنکھوں میں اگر نیند آتی تھی
گیہوں جوار باجرے کی جیسی ہو نظیرؔہم کو تو سب طرح کی خوش آتی ہیں روٹیاں
پائی اسی نے اپنی بدی کی وہیں سزاتھا یہ تو نثر میں نے اسے نظم میں کیا
نصف النہار سے میری سوچوں کا آفتابرکھتا ہے لیر لیر میری زیست کی کتاب
صلیب سے جو ٹپکتا ہے بے گناہ لہووہ بوند بوند کا اپنی
بے دھیان لمحوں کےبے یقین آنگن میں
تم سے کترا کے نکلنے کا سبب ہے کوئیمل کے تم سے
سوچتے تھے کہ ہو نا واقف آداب وفاتم میں تو ترک تعلق کا سلیقہ بھی نہیں
کہیں گلاب کی کلیوں میں مسکراتے ہیںکہیں ہجوم میں بچوں کے پائے جاتے ہیں
بس اور گھڑی دو گھڑی سہیپھر وقت کے پیالے سے گرتی
جشن نو روز بھی ہےجشن بہاراں بھی ہے
بہت گمان ہے اپنے وجود کا مجھ کومگر کوئی بھی حقیقت عیاں نہیں مجھ پر
میرے فن کار!!مجھے خوب تراشا تو نے
جشن نوروز بھی ہےجشن بہاراں بھی ہے
اے دل افسردہ پینے کی بہاریں آ گئیںکالی کالی بدلیاں پھر آسماں پر چھا گئیں
تغاری سر پہ دھرے تر بہ تر پسینے سےاٹھائے مامتا کا بوجھ نو مہینے سے
عظیم منصف!!ہماری قسمت کی ہر عدالت کا فیصلہ ہے
وہ پھول ہے کیسے مان لوں میںکہ پھول کا رنگ ہے رمیدہ
دل ربا لالہ ہو فضا تیریمجھ کو بھائی نہ اک ادا تیری
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books