aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nauras"
اس نور کے نو رس موتی ہیںاس آگ کی کچی کلیاں ہیں
گرم ہو تیزاب کی کھولن سے لالے کا ایاغغنچۂ نورس کا طاق اور پیر مکتب کا چراغ
اب جو اک بحر خمیازہ کش بن گیا ہے!تو پھر از سر نو مسرت سے، نو رس نئی فاتحانہ مسرت سے
رنگینیوں میں کھیلی گلوں میں پلی ہوئینورس کلی میں قوس قزح ہے ڈھلی ہوئی
مجھے ایک نو رس کلی نےیہ طعنہ دیا تھا:
آواز کے ان نورس قطروں کیجو خالی سیپوں میں امرت بن کر ٹپکیں
نہ آنچلوں کی بہاریں نہ عارضوں کے شرارنہ تیرے سینۂ نورس کے زیر و بم کا خمار
نورس کنول سموم اجل کی پناہ میںبے جان حسرتوں کے تلاطم نگاہ میں
محبت کا منزہ لمحہجس نے غنچۂ نورس کو چٹکایا
کشتئ حق کا زمانے میں سہارا تو ہےعصر نو رات ہے دھندلا سا ستارا تو ہے
رضا کی جاودانہ جبر کی نوبت بھی آ پہنچی''
نوبت نقارے بان نشان دولت حشمت فوجیں لشکرکیا مسند تکیہ ملک مکاں کیا چوکی کرسی تخت چھتر
دیا رونا مجھے ایسا کہ سب کچھ دے دیا گویالکھا کلک ازل نے مجھ کو تیرے نوحہ خوانوں میں
آسماں تیری لحد پر شبنم افشانی کرےسبزۂ نورستہ اس گھر کی نگہبانی کرے
نوحۂ غم ہی سہی شور شہادت ہی سہیصور محشر ہی سہی بانگ قیامت ہی سہی
رہنے کو سدا دہر میں آتا نہیں کوئیتم جیسے گئے ایسے بھی جاتا نہیں کوئی
جب نورستہ سبزے پر قدم رکھتی ہوئیمعمورۂ تن میں در آتی ہے
لٹ گئی شہر حوادث میں متاع الفاظاب جو کہنا ہے تو کیسے کوئی نوحہ کہیے
جنت سے دبیرؔ آ کے پڑھیں نوحۂ ماتمیہ چیخ اٹھے دل سے نہ حلقوم سے نکلے
ہاں کچھ دنوں تو نوحہ و ماتم ہوا کیاآخر کو رو کے بیٹھ رہے اور کیا کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books