aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "navaazish"
ماہ فلک حسن کو یہ برج ملا ہےاے چرخ ترے حسن نوازش کا گلا ہے
یہ نوازش یہ عنایات کہاں پاؤ گےرب سے بخشی ہوئی سوغات کہاں پاؤ گے
خدا کی مجازی خدا پر نوازشخدائی کا تحفہ
ہم پہ غداری کی تہمت یہ نوازش دیکھیےدیکھ لیجے زہر کتنا اس رگ باطل میں ہے
اسی کی نوازش کا اظہار ہیںجو سر سبز و شاداب اشجار ہیں
اس قدر کرم کیوں ہے اتنی کیوں نوازش ہےکیا یہ کوئی سازش ہے
مگر اس نوازش پہ کب مطمئن ہےیہ انسان آخر
یہ نوازش نہیں کچھ کم کہ چنا ہے ہم نےتمہیں اس محفل عشرت کو سجانے کے لئے
اے خدا اس نوازش پہ تیرا بہت شکر ہےلیکن اب
نوازش جان کر خوشیاں مناتے ہوکبھی تم ان گنت بھوکی نگاہوں کی طرف دیکھو
خود کو بہلاتا رہا ہوں برسوںاس طرف بھی کبھی کرنوں کی نوازش ہوگی
میں نے جس روز تمہیں پہلے پہل دیکھا تھادم رخصت بھی نوازش کا وہی عالم تھا
نہ اس قدر سپردگیکہ زچ کریں نوازشیں
چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوںنہ میں تم سے کوئی امید رکھوں دل نوازی کی
وہ بھی دن تھے کہ یہی مایۂ رعنائی تھانازش موسم گل لالۂ صحرائی تھا
وہی کوزہ گر جس کے کوزےتھے ہر کاخ و کو اور ہر شہر و قریہ کی نازش
جو تم سے ناواقف ہوں گےوہ کب میری بات سنیں گے
کانٹے بھی راہ میں ہیں پھولوں کی انجمن بھیتم فخر قوم بننا اور نازش وطن بھی
بیچا نہ غرور نے نوازیایسا بھی نہ تھا سبک ہنر میں
تو کہ ناواقف آداب شہنشاہی تھیرقص زنجیر پہن کر بھی کیا جاتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books