aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nibhaa"
تمام رشتے نبھا رہی ہےمجھے بھی جینا سکھا رہی ہے
جس سے الفت نبھا نبھا کروہ جس کے قصے سنا سنا کر
اور اپنے تئیں کار مقدس کو نبھا کرہر سال یہ احسان جتاتے ہیں بڑے لوگ
دل میں گھر ہےتمام رشتہ نبھا رہا ہوں
نہ کوئی اونچا نہ کوئی نیچانہ کوئی گورا نہ کوئی کالا
تلخ باتوں کو بھی نرمی سے نبھا لیتی ہےکتنی معصوم طبیعت ہے زبان اردو
چیت آیا چیتاونی بھیجی اپنا وچن نبھاپت جھڑ آئی پتر لکھے آ جیون بیت چلا
پہلے دینی فرض نبھاپیچھے دنیا داری رکھ
زمین کا حوالہ محبت ہےاور وہ جانور زیادہ اچھی طرح نبھا سکتے ہیں
تو زاہد ہے میں عاشق ہوں بے وجہ نہ مجھ کو طعنے دےتو جا کے حج کا فرض نبھا مجھے میرا یار منانے دے
جدیدیت کے تقاضے نبھا دیے لیکنقبائے شرم و حیا تار تار کر ڈالی
اہل جفا سے جنگ جوانوں کا فرض ہےاس فرض کو بہارؔ نبھا کر رہوں گا میں
قدم ملا کے چلو ہاں قدم ملا کے چلووطن کی راہ میں اہل وطن نبھا کے چلو
کہاں لہو سے چراغ روشن کیے کھڑے ہویہ کیسے لوگوں سے عہد الفت نبھا رہے ہو
آج کی دنیا میں ہم نے بھیسچا جھوٹا ساتھ نبھا کر
کب سے لڑ رہا ہوںنبھا رہا ہوں لڑائیاں
مگر نبھا نہ سکےکسی کے دل کو دکھایا
سر پہ رکھ سکتا ہوں تاج کشور نورانیاںمحفل خورشید کو نیچا دکھا سکتا ہوں میں
محبت کا اگر دعویٰ ہے تو اس کو بچاؤ تمجو وعدہ کل کیا تھا آج وہ وعدہ نبھاؤ تم
میری ہستی کے معانی بھی بتائے تم نےقافیے میں نے چنے اور نبھائے تم نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books