aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nichle"
سب صداؤں کی شمعیں بجھا دو!کہ باہر فصیلوں کے نیچے
عجب دھیما دھیما نشہ اختلافات کااپنے نچلے سروں میں کوئی فکر مربوط کرتا ہوا زاویہ
اور کپڑوں سے بھرا شاپنگ بیگپھینک دیتے ہیں بیڈ کے نیچے
نچلے ہونٹ سے پہنچ جاتے ہیںمیرا سارا غصہ نچلے ہونٹ کے خوں میں تھراتا ہے
بھر پور طریقے سے کاغذ پر منتقل کر دیا تھالیکن وہ میرے نچلے دھڑ کو
اپنی ہی ذات کےنچلے گوشے میں بیٹھا ہوا
دل تجھے دے بھی گئے اپنا صلہ لے بھی گئےآ کے بیٹھے بھی نہ تھے اور نکالے بھی گئے
نخل اسلام نمونہ ہے برومندی کاپھل ہے یہ سیکڑوں صدیوں کی چمن بندی کا
یہ کالی رات کا آنچلہوا میں ناچتے بادل
سر خاک شہیرے برگ ہائے لالہ می پاشمکہ خونش بانہال ملت ما سازگار آمد
کون کر سکتا ہے اس نخل کہن کو سرنگوںپہلا مشیر
جہاں زاد نیچے گلی میں ترے در کے آگےیہ میں سوختہ سر حسن کوزہ گر ہوں!
اگر وہ نخل فلک سے اڑ کرتمہارے قدموں میں آ گرے
رنڈی بھی آدمی ہی نچاتے ہیں گت لگااور آدمی ہی ناچے ہیں اور دیکھ پھر مزا
تری نیچی نظر خود تیری عصمت کی محافظ ہےتو اس نشتر کی تیزی آزما لیتی تو اچھا تھا
جب تک میں جیا خیمۂ افلاک کے نیچےکانٹے کی طرح دل میں کھٹکتی رہی یہ بات
تیری آنکھ کے آنسو میرےتیرے لبوں پہ ناچنے والی یہ معصوم ہنسی بھی میری
جب اوندھی کشتی کے نیچے ہم نےبدن کے چولھے جلا کے تاپے تھے، دن کیا تھا
چٹانیں چیر کر دریا نکالے خاک اسفل سےمری تخلیق کی مجھ کو جہاں کی پاسبانی دی
جہل کا نچوڑ ہیںان کی فکر سو گئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books