aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nidaan"
گرتی ہے چھت کی مٹی اور سائبان ٹپکاچھلنی ہوئی اٹاری کوٹھا ندان ٹپکا
اے عشق! خودارا! رحم و کرم معصوم ہیں ہم نادان ہیں ہمنادان ہیں ہم ناشاد نہ کر
اقبالؔ کوئی محرم اپنا نہیں جہاں میںمعلوم کیا کسی کو درد نہاں ہمارا
تمہاری قبر پرمیں فاتحہ پڑھنے نہیں آیا
نادان ہیں وہ جو چھیڑتے ہیں اس عالم میں نادانوں کواس شخص سے ایک جواب ملا سب اپنوں کو بیگانوں کو
خودی کا سر نہاں لا الہ الا اللہخودی ہے تیغ فساں لا الہ الا اللہ
تو اس طرح سے مری زندگی میں شامل ہےجہاں بھی جاؤں یہ لگتا ہے تیری محفل ہے
سمجھتے ہیں ناداں اسے بے ثباتابھرتا ہے مٹ مٹ کے نقش حیات
آستینوں میں نہاں ہاتھوں کی رہ تکنے لگےآس لیے
عشق کا سر نہاں جان تپاں ہے جس سےآج اقرار کریں اور تپش مٹ جائے
جہاں زاد نو سال پہلےتو ناداں تھی لیکن تجھے یہ خبر تھی
آشکارا ہے یہ اپنی قوت تسخیر سےگرچہ اک مٹی کے پیکر میں نہاں ہے زندگی
سوچتا ہوں یہ ناداںکس ہوا میں رہتے ہیں
وطن کی فکر کر ناداں مصیبت آنے والی ہےتری بربادیوں کے مشورے ہیں آسمانوں میں
کبھی ایک پل کو کبھی ایک عرصہ صدائیں سنی ہیں مگر یہ انوکھی ندا آ رہی ہےبلاتے بلاتے تو کوئی نہ اب تک تھکا ہے نہ آئندہ شاید تھکے گا
آہ غافل موت کا راز نہاں کچھ اور ہےنقش کی ناپائیداری سے عیاں کچھ اور ہے
نہاں ہے تیری محبت میں رنگ محبوبیبڑی ہے شان بڑا احترام ہے تیرا
کس سوچ میں گم سم ہے تواے بے خبر ناداں نہ بن
چوری پہ آ کے ڈالے ہی مفلس کے دھیان کوآخر ندان بھیک منگاتی ہے مفلسی
ابھی مرا نہیں زندہ ہے آدمی شایدیہیں کہیں اسے ڈھونڈو یہیں کہیں ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books