aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "niraa"
اس کے پہلو میں وہ دل موجود ہےجو بھڑکنے میں نرا بارود ہے
دم بھی چوہے کی سر بھی چوہے کاہے مرا چوہا بس نرا چوہا
وہ بشر جو ہو نرا احمق مگرخود سمجھتا ہو کہ دانش مند ہوں
نرا سا ہے جہاں کب سےہے پیاسا کارواں کب سے
جو منظر بھی ہے ناظر بھیاٹھے گا انا الحق کا نعرہ
آسماں گیر ہوا نعرۂ مستانہ تراکس قدر شوخ زباں ہے دل دیوانہ ترا
تمہاری قبر پرمیں فاتحہ پڑھنے نہیں آیا
کچھ نیر وفا کی شمعوں کےکچھ پر پاگل پروانوں کے
تو اس طرح سے مری زندگی میں شامل ہےجہاں بھی جاؤں یہ لگتا ہے تیری محفل ہے
آج وہ کوچہ و بازار میں آ نکلا ہےکہیں شعلہ کہیں نعرہ کہیں پتھر بن کر
وہ بجلی کہ تھی نعرۂ لا تذر میںعزائم کو سینوں میں بیدار کر دے
پھر نعرۂ مستانہاے ہمت مردانہ
نعرۂ حب وطن مال تجارت کی طرحجنس ارزاں کی طرح دین خدا کی باتیں
کبھی ایک پل کو کبھی ایک عرصہ صدائیں سنی ہیں مگر یہ انوکھی ندا آ رہی ہےبلاتے بلاتے تو کوئی نہ اب تک تھکا ہے نہ آئندہ شاید تھکے گا
قدم اٹھانے کی طاقت نہیں ذرا تجھ میںنری بڑائی ہے! خوبی ہے اور کیا تجھ میں
سرخ پتھر جسے دل کہتی ہے بے دل دنیایا وہ پتھرائی ہوئی آنکھ کا نیلا پتھر
ایک نعرۂ تحسیناس کے نام پر ہو جائے
یوں تو ہر رشتہ کا انجام یہی ہوتا ہےپھول کھلتا ہے
ابھی مرا نہیں زندہ ہے آدمی شایدیہیں کہیں اسے ڈھونڈو یہیں کہیں ہوگا
ہم سبایک اتفاق کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books