aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nisaab"
وفا کی درس گاہوں کا نصاب ڈھونڈھتا ہوں میںجنہیں سحر نگل گئی وہ خواب ڈھونڈھتا ہوں میں
نصاب ایسا کہ محنت کریں اگر اس پربجائے علم جہالت کا اکتساب کریں
مارکس نے سائنس و انساں کو کیا ہے ہمکنارذہن کو بخشا شعور زندگانی کا نصاب
کہ مجھے صرف کتابوں کےنصاب ہی پڑھانے ہیں
امڈ کے آئے گی کوئی بارشجو ہو کے اس پر نثار اترے
نصاب ہجر لکھ گیاکہ وقت کیسے تھم گیا
مرتبے حیثیت حساب نسابنظم و ترتیب گھر کے اخراجات
کب تلک رکھیے گا انگریزی میں تعلیمی نصابقوم کے بچوں کے حق میں یہ ہے اک ذہنی عذاب
ہماری دوری کے موسموں کواے جان جاناں نصاب رکھنا
کل کیا کھویا کل کیا پایا آؤ حساب لگائیںآنے والا کل کیا ہوگا آؤ نصاب بنائیں
جن سے تہذیب لیا کرتی ہے جینے کا خراججن کی ہر سانس ہے اندیشۂ فردا کا نصاب
ہر آنے والے نصاب لمحے کاپیشوا ہے
تو روشنی ہمیں رستہ دکھانے لگتی ہےاس ایک شب میں مرتب ہوا نصاب وفا
صلیب لانااذیتوں کے نصاب لانا
یہی بتایا ہے زندگی نےہمارے غم کا نصاب طے ہے
ان کا وہاں ہے اپنا نصاباپنی کتابیں اپنا حساب
روایتوں کا لباس پہنےگزشتگاں کا نصاب تھامے
زندگی کے عتاب لکھےصداقتوں کے نصاب لکھے
میری عمر کے کھلیانوں میںجن کی فصلیں نئے نصاب سے اتری ہیں
تم اپنے ہاتھوں سے میرے ہاتھوں پہ گر لکھو تو کتاب ٹھہروںمحبتوں کا نصاب ٹھہروں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books