aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nisaar-e-dast-e-naazuk"
نغمۂ پر کیف لب پر دست نازک ساز پرمطربہ قربان ہو جاؤں میں اس انداز پر
ترے لمس دست حسیں کیدل آویز خوشبو
حلقۂ عاشقاں سے لب بام تکدست ساقی سے درد تہ جام تک
دست نازک میں دست صبا ادھ کھلیخواب آلود آنکھوں میں افسانے
''مجبوری و دعویٔ گرفتارئ الفتدست تۂ سنگ آمدہ پیمان وفا ہے''
سرزمین ہند کو جنت بنانے کے لئےکیسے کیسے دست و بازو کے شجر جاتے رہے
ہائے وہ پہلی نظر وہ اس کی آنکھوں کے پیاموہ لجا کر مسکرا کر دست نازک سے سلام
وقت ہی کا مصرف جائز نثارؔباغ ہستی کو ہے کرتا پر بہار
بدر کامل ہے ستاروں کی ردا بھوپال ہےاک حسیں کے دست نازک کی حنا بھوپال ہے
جو مری جینیاتی وراثت میں لکھا گیامثل دست عدو
تمہیں خبر مل سکی، کہ تم بھیرہین دست خزاں ہو یارو
آسماں کتنا خوبصورت ہےلیکن اے شاہکار دست ازل جس طرف کا ترا ارادہ ہے
جہاں سے پرچم دست ہنر بلند ہوازمیں عقیدۂ فردا سے لالہ رنگ ہوئی
متاع دست صبا ہو کہ نقش فریادیہر ایک زخم میں درد عوام کی خوشبو
پتا پتا بوٹا بوٹا شعر و فنجلوہ گاہ تیغ دست سیم تن
غرض چاروں طرف اب علم ہی کی بادشاہی ہےکہ اس کے بازوؤں میں قوت دست الٰہی ہے
ہے یہ قوت دست و بازوئے قومہے یہ غازۂ روئے زیبائے قوم
وہی ہیں جسم و دست و پاوہی ازل سے تا ابد
آؤ دیکھیںدست افعی میں کوئی منتر بچا ہے
ظلم ہے جور و جفا ہے ہر طرف بیداد ہےگردش دست ستم گر سے جہاں برباد ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books