aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "note"
حال کے سکے کو ماضی کا جو سکہ دیکھ لےسو روپے کے نوٹ کے منہ پر دو انی تھوک دے
آنچل سے سینے کو چھپاتیمٹھی میں اک نوٹ دبائے
نوٹ بھی لکھ کے جاؤ گےوہ بھی لکھو
نوٹ کے علاوہ میری زندگی کا کوئی نایک نہیںزندگی میں میرا نہ ہے استیو نہ کوئی ایمان
پانی ہی کی طرح سے بہائیں گے نوٹ کوروکیں گے زر کی ڈھال پہ دشمن کی چوٹ کو
لو۔۔۔ یہ دس کا نوٹ۔۔۔ تمہاری ''اجرت'' ہے انعام نہیں
نئے نوٹ کا قد و قامت تو دیکھویہ چورن کی پرچی کی شامت تو دیکھو
سب کچھ نوٹ کر رہا ہےاس نے لکھا ہے لوگ اس ڈائری کو
پبلک سے جس نے ووٹ لیا وہ بھی آدمیرشوت کا جس نے نوٹ لیا وہ بھی آدمی
اتنی سی عمر میں بھی فتنے اٹھائیں کیا کیاپنکی کے گال نوچے ببلو کو جا کھسوٹا
میں اپنی شاعریاک ڈایری میں نوٹ کرتا تھا
سونے کے سکے انسانوں سے کم پڑ گئےکاغذ کا نوٹ ایجاد ہوا
میں اپنی زندگی کی نوٹ بک سے کتنی راتیں کتنے دن کاٹوںکہ اک اک رات میں کتنی قیامت خیز راتیں مجھ پہ ٹوٹی ہیں
ایک آنچل میں بندھے تھوڑے سے ٹوٹے پیسےنیفے میں اڑسے ہوئے نوٹ کرارے دو چار
پانچ دس کے نوٹکھونٹی پہ ٹنگا اوورکوٹ
اپنی گم گشتہ امیدوں کونوٹ بکوں میں لکھتا ہوں
نوٹ کیقیمت گر جاتی ہے
ہم محبت کا پاسورڈ نوٹ پیڈ پر لکھ کر بھول گئے ہیںمگر تیری آنکھیں نہ جانے کس جادوئی منتر کے نم سے دھلی ہیں
کچھ نوٹ بکس جن پر بہت سے محبت کےخطوط لکھے گئے جو کبھی پوسٹ نہیں ہوئے
کھٹ سے دو نوٹ بڑھا دیناکیا مشکل ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books