aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nujuumii"
یہ پوچھا اک نجومی سے خاتون نے سوالمجھ کو بتاؤ تو ذرا قسمت کا میرے حال
ایک صاحب نے نجومی سے کہا یہ تو بتاکہہ رہا ہے کیا ستارہ اب مری تقدیر کا
بڑی دیر تک میں نے بوڑھے نجومی کی باتیں سنیںاور آباد راہوں پہ خوش پوش جوڑوں کو آنسو کی چلمن سے دیکھا کیا
ایک نجومی نے کہا تھاوہ ساری باتیں جو ہم کہہ سن نہیں پاتے
تم اہل حرف کہ پندار کے ثناگر تھےوہ آسمان ہنر کے نجوم سامنے ہیں
خاک تھے دیدۂ بیباک میں گردوں کے نجومبزم پرویں تھی نگاہوں میں کنیزوں کا ہجوم
مہرباں چاندنی کا دست جمیلخاک میں گھل گئی ہے آب نجوم
سبو و جام پر ترا بدن ترا ہی رنگ تیری نازکیبرس پڑی
دریا کا موڑ نغمۂ شیریں کا زیر و بمچادر شب نجوم کی شبنم کا رخت نم
جیسے دھیرے دھیرے زمیں پرروشنیوں کا نزول
سیاہیوں کا دبے پاؤں آسماں سے نزوللٹوں کو کھول دے جس طرح شام کی دیوی
دل نجوم دھڑکتے ہیں کان بجتے ہیں۷
یہ دوشیزہ جو بازاروں سے اٹھلاتی گزرتی تھیلبوں کی نازکی جس کی گلابوں سی بکھرتی تھی
زندگی کی راہوں میںبارہا یہ دیکھا ہے
تہ نجوم، کہیں چاندنی کے دامن میںہجوم شوق سے اک دل ہے بے قرار ابھی
مرے بغیر بھی دیکھا ہے ظلمتوں کا نزولمرے نہ ہونے سے امید کا زیاں کیوں ہو
جھوم جاتے ہیں مناظر، رقص کرتے ہیں نجومتیرے ہی نغمے سے وابستہ نشاط زندگی
گرد ہے رخسار پر زلفیں اٹی ہیں خاک میںنازکی بل کھا رہی ہے دیدۂ غم ناک میں
نزول حبس ہوا ہے فلک سے اے جالبؔگھٹا گھٹا ہی سہی دم گھٹا کی بات نہ کر
جہاں ہی اضطراب ہےہزار ہا کواکب و نجوم ہائے کہکشاں سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books