aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nuur-e-ain"
ملگجا میلا سا مجبورئ حالات کا رنگسرمئی رنگ جدائی کی ہے ساعات کا رنگ
اک خواب خاص چشم محمد میں تھا چھپاتعبیر نور عین محمد نے عام کی
آؤ ان سے مل ملا کر اک جہان تازہ تر پیدا کریںان لہو کی بوندوں سے
آج ہے مدفون تیرے سینۂ بے نور میںمادر ہندوستاں کا نور عین
بہار وصل کی سوغات تھیاک روز رنگ و نور کے موسم کو
گذشتہ برسوں کے زخم خوردہ کیلنڈروں نےہمیں عجب راز دل سنائے
ہر اک عظمت و شان و شوکت سے خالییہ دنیا ہے نور مسرت سے خالی
نورؔ غزل کے پھول کھلامشق سخن کو جاری رکھ
غالبؔ و میرؔ نے عشق بتاں پر اپنی نظر رکھیاقبال نے قدموں کے تلے
محبت میں تیری مٹا چاہتا ہوںفنا ہو کے لطف بقا چاہتا ہوں
حال دل دل نواز کیا جانےناز والا نیاز کیا جانے
وہ پردہ روئے پر انوار سے اٹھا نہ سکےہم اپنے سوئے ہوئے بخت کو جگا نہ سکے
دل ہی میں درد دل رہے لب پر فغاں نہ ہوراز نہاں کا اور کوئی رازداں نہ ہو
میں ایک لمحہنگار ہستی کا انتہائی لطیف پیکر
شام ڈھلتے ہیروزانا ہی آ کے سوتے ہیں
بہار آئی کہ کوئی جھومتا مستانہ آتا ہےگھٹا آتی ہے یا اڑتا ہوا مے خانہ آتا ہے
دل آج صرف ناز کئے جا رہا ہوں میںپابندیٔ نیاز کئے جا رہا ہوں میں
ازل سے ایسے ہیبغیر معنی و مقصد بلا کا شور لیے
آمد و رفت ان کنیزوں کیلگی رہتی ہے کمروں میں
سونی اب یہ سیج پڑی ہےکب تو آ کر پریم براجے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books