aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nyi"
کوئی قابل ہو تو ہم شان کئی دیتے ہیںڈھونڈنے والوں کو دنیا بھی نئی دیتے ہیں
یوں ہی ہمیشہ الجھتی رہی ہے ظلم سے خلقنہ ان کی رسم نئی ہے نہ اپنی ریت نئی
یہ جو لڑکی نئی آئی ہے کہیں وہ تو نہیںاس نے ہر چہرہ یہی سوچ کے دیکھا ہوگا
یا جنگل میں کوئی نائی نہیں
شوق مری لے میں ہے شوق مری نے میں ہےنغمۂ اللہ ہو میرے رگ و پے میں ہے
نے رنج شکست دلنے جان کا اندیشہ
نئی سحر کے خال و خد، نگاہ میں بسے ہوئےخیال ہی خیال میں، وہ حاشیہ نگاریاں
نئی تصویر دیکھوپھر نیا مکتوب لکھو
گلی کا رنگ دیکھ کرنئی ترنگ دیکھ کر
گھوڑا پہنچا چوک میں چوک میں تھا نائیگھوڑے جی کی نائی نے حجامت جو بنائی
وہ مرد خدا ہم میں نئی روح تو بھر دےوہ روح کہ موجود نہ معدوم سے نکلے
یہ موجودہ طریقے راہیٔ ملک عدم ہوں گےنئی تہذیب ہوگی اور نئے ساماں بہم ہوں گے
تو نیا ہے تو دکھا صبح نئی شام نئیورنہ ان آنکھوں نے دیکھے ہیں نئے سال کئی
ترے جلو میں نئی جنتیں نئے دوزخنئی جزائیں انوکھے عذاب پیدا کر
ابر آئے گا خس و خار کے انبار لیےمیرا مسلک بھی نیا راہ طریقت بھی نئی
کسانوں اٹھو کامگارو اٹھونئی زندگی کے شرارو اٹھو
کوئی نے نواز تھا دم بخودکہ نفس سے حدت جاں گئی
جو ہر نوجواں کوزہ گر کی نئی ذات میںاور بڑھتا چلا جا رہا ہے!
آس پاس کوئی اور نہیں تھاشام تھی نئی محبت کی
بیچا نہ غرور نے نوازیایسا بھی نہ تھا سبک ہنر میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books