aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pTriyo.n"
یہ مال روڈ پہ کاروں کی ریل پیل کا شوریہ پٹریوں پہ غریبوں کے زرد رو بچے
بے قرار سفرریل کی بے ہنر پٹریوں کی طرح
جیسے موجوں کا ترنم جیسے جل پریوں کے گیتایک اک لے میں ہزاروں زمزمے گاتی ہوئی
کبھی دور ریل کی پٹریوں پہ پڑا تھا میںوہ کسی کے جسم کی چاپ تھی
پھن اٹھائے پٹریوں کے ناگ بل کھانے لگےسرخ انگارے بجھے
پٹریوں کے ہرے ہرے پتوںکی خاموش چھاؤں میں پھسلتے جائیں گے
گرہ تو جنکشن ہے پٹریوں کا مسافروں کا نئی نویلی رفاقتوں کامحبتوں کا اذیتوں کا
ریل کی پٹریوں پر اداسی کی گونجیں بدن کی سرنگوں سے یک لخت باہر نکلنے لگیںوسل بجنے لگی
وہ نانی کی باتوں میں پریوں کا ڈھیراوہ چہرے کی جھریوں میں صدیوں کا پھیرا
میں خوشبوؤں میں تمہیں ملوں گامجھے گلابوں کی پتیوں میں تلاش کرنا
گرتے ہیں اک فرش مخمل بناتے ہیں جس پرمری آرزوؤں کی پریاں عجب آن سے یوں رواں ہیں
کھلے پانیوں میں گھری لڑکیاںنرم لہروں کے چھینٹے اڑاتی ہوئی
تو گھر بھی لٹا جائےپریوں میں ہے گلفام
یہ شاخسار کے جھولوں میں پینگ پڑتے ہوئےیہ لاکھوں پتیوں کا ناچنا یہ رقص نبات
اس سیاسی رتھ کے پہیوں پر جمائے ہے نظرجس میں آ جاتی ہے تیزی کھیتیوں کو روند کر
اماں باجی کہتی ہیںچاند میں پریاں رہتی ہیں
جن کے چنگل میں شب و روز ہیں فریاد کناںمیرے بے کار شب و روز کی نازک پریاں
پریوں کے رنگ دمکتے ہوں تب دیکھ بہاریں ہولی کیخم، شیشے، جام، جھلکتے ہوں تب دیکھ بہاریں ہولی کی
میری تائید سے ڈھالے گئے میں مجرم ہوںپٹریاں ریل کی سڑکوں کی بسیں فون کے تار
دو پہیوں اور ایک کشتی کے لیےدوست: ہم پھر ملیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books