aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "paa.emaal"
چلو کہ آج سبھی پائمال روحوں سےکہیں کہ اپنے ہر اک زخم کو زباں کر لیں
وہ حرارت تیرے ہونٹوں کی نہ ہوگی پائمالجس کے شعلوں سے نکھر جاتا ہے رنگ نونہال
جن کے دل کچلے ہوئے جن کی تمنا پائمالجھانکتا ہے جن کی آنکھوں سے جہنم کا جلال
ہماری ہی طرح جو پائمال سطوت میری و شاہی میںلکھوکھا آب دیدہ پا پیادہ دل زدہ واماندہ راہی ہیں
تھی قحط سے پائمال خلقتاس مینہ سے ہوئی نہال خلقت
فقر و فاقہ سے پائمال ہے ابقرض میں اس کا بال بال ہے اب
کہ تم دیکھ کر مجھ کو جاؤ ٹھٹکنہ الھڑ پنے سے کرو پائمال
روز و شب قوموں کو ہوتی ہے ترقی یا زوالکر سکا لیکن نہ تجھ کو دور گردوں پائمال
ہم نے کیا ہے گردش دوراں کو پائمالہم نے سہے ہیں زخم زمانے کی چال کے
اس خوشی کے وقت کتنے دل ہیں غم سے پائماللطف آ جائے اگر ان سب کی غم خواری بھی ہو
چند دن گر اور چلتا وہ زمانہ اپنی چالہم کو کر دیتی ضعیف الاعتقادی پائمال
اور اپنے شریر پوروں سےمیرے کالر کی سختیاں پائمال کر دیں
اگر کوہ گراں بھی ہوگا اپنی راہ میں حائلاسے بھی پائمال عزم و ہمت کر کے چھوڑیں گے
رہوگے یوں ہی پایمال جفا تمرہے گا یہی روز رونا رلانا
عمر بھر پائمال و خاک بسرمیرا حصہ رہا غم فردا
ہائے وہ مادر حزیں آنکھ کے درد سے نڈھالپھر وہی دکھ بھری کراہ کر گئی دل کو پائمال
جوش ہے پائمال غم پست ہیں جی کے حوصلےرسم و رواج کا اثر مٹ رہا ہے ولولے
بیٹھے بیٹھے میں جہاں میں اک فسانہ ہو گیاکر دیا ہے اس ہجوم کشمکش نے پائمال
جو نگاہ اہل ثروت میں حقیر و پائمالزندگانی وقف تھی جس کی برائے اہل زر
قیس زحمت کش تنہائی صحرا نہ رہےشہر کی کھائے ہوا بادیہ پیما نہ رہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books